کون ہے جو محفل میں آیا----------43

فہیم

لائبریرین
کمال ہے ابھی لاگ ان ہونے سے پہلے ایک دھاگہ نظر آرہا تھا "پی ڈی ایف" کے نام سے۔
ابھی لاگ ان ہوا تو وہ دھاگہ ہی غائب۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دفعہ الیکشن لڑنے کا ارادہ نہین ہے۔ اگلی دفعہ اتنے ووٹ ہو جائیں گے کہ بلا مقابلہ جیت جاؤں۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ ، میں تو ٹھیک ہوں، امید ہے باقی سب بھی خیریت سے ہوں‌گے ۔
اور تم کہاں غائب تھی دو دنوں سے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ ضروری تو نہیں کہ وقت کی قدر کھڑے ہو کر کی جائے، بیٹھ کر بھی تو کی جا سکتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top