ابھی تو آپ کے غصے کو دیکھ کر میں خوف سے تھرا گیا ہوں![]()
آپ کو کس لئے خوف ہے
؟ دیکھا مجھے کبھی

اللہ بچائے شکر ہے مین فیس بک استمال نہیںکرتا![]()
میں کس سے گپ شپ کروںیہاں
آج کالج پیدل چل کر جانا پڑا تو سب کچھ دکھُ رہا ہے ۔۔ اب میں آرام سے بیڈ پے نیم دراز ہوکر کچھ دیر ٹی۔ وی دیکھوں گی پھر سوجاؤں گی ۔ ۔ ۔ ۔مت تھرتھراؤآپ کو کس لئے خوف ہے
۔۔ دوستوں کو تو اب تک میرا مزاج پتا ہی ہوتا ہے کبھی غصہ کیا
؟ دیکھا مجھے کبھی
![]()
میں تو انجان لوگوں کی بات کررہی تھی ۔۔![]()
بچھی آپی کو تنگ نہ کیا جائے
آپ کو سب باجو کہتے ہیں لیکن مجھے آپی کہنا زیادہ اچھا لگتا ھے کیا میں آپ کو آپی کہہ سکتی ہوں؟
میری نظر آج پڑی ہے یہاں ۔۔ ٹو لیٹ 

جو دل ہے کہہ لیںوہ میری دوست ھیں باجو کیسے کہوں ان کو
مجھے کوئی اعتراض نہیں
فرزانہ مجھ سے بڑی ہیں مگر کبھی کبھی وہ بھی مجھے باجو لکھ بول لیتیں ہیں 