کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

اچھا یہ بتائیں۔ کیا آپ کا بنایا ہوا کھانا سب ہی افراد شوق سے کھا لیتے ہیں یا خود آپ کو بطور سزا کھانا پڑتا ہے؟

نہیں جی ایسی بات نہیں اللہ پاک اس کھانے کو بہت لذیذ کر دیتا ہے جسے میں پکاتی ہوں اور اللہ کا کرم ہے کہ سب کو پسند آتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں جی ایسی بات نہیں اللہ پاک اس کھانے کو بہت لذیذ کر دیتا ہے جسے میں پکاتی ہوں اور اللہ کا کرم ہے کہ سب کو پسند آتا ہے

اب کسی دن کھا کر دیکھیں تو معلوم ہو کہ اس میں کتنی سچائی ہے۔ چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top