الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

طفلانہ باتیں کیوں کرتے ہیں خرم بھائی اب تو آپ ما شاء اللہ منگنی شدہ ہیں۔ ذرا مطلب تھوڑا ہوتا ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ظاہر ہے بچہ ہوں تو بچوں والی باتیں ہی کروں گا نا
ویسے منگنی کا مطلب سے کیا تعلق
اور منگنی تو تین سال پہلے کی ہے
اور ذرا کا مطلب نہیں ہوتا تو پھر ذرا کو استعمال کیوں کرتے ہیں
 
گلے شکوے چھوڑیے اپیا اور ہمارے گھر کے باہر کا منظر ملاحظہ فرمائیے۔

PyfAUvVUWvLsk9Qv2S8SYeYQZJSFmQBYHJXiCKc4EiQ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top