حمنہ
محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
دوستو ! امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
ارررررررررے مجھے پہچانا نہیں :laughing:


اوہ میں نیو ممبر جو ہوں اس لئے :dancing:


آئیے میں اپنا تعارف کرواتی ہوں میرا نام حمنہ ھے عمر کے ساڑھے تیئسویں سال کو بسر کر رہی ہوں ایم اے انگلش کرنا میرا خواب ھے اپنے پیارے ملک " پاکستان " میں رہتی ہوں بس جی یہ تھا میرا تعارف اب سب مجھ کو وارم ویلکم کریں " ان شا اللہ " ہمارا اچھا ساتھ رہے گا ۔
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		

 
 
		 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		