تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

ابوھریرہ

محفلین
السلام علیکم سب کو
میں بھی اپنا تعارف کروا دوں کہ میں بھی ایک عدد نیا ممبر ھوں آپ لوگوں کی محفل کا میرا نام محمد احمد ھے
اور میں کویت میں جاب کرتا ھوں ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر ھوں اُمید کرتا ھوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا
اور جو مجھ سے اس محفل کے لئے اچھا بن پایا میں ضرور کروں گا اور اگر مجھے کوئی مدد درکار ھوئی تو آپ بھی میری مدد کریں گے
 

عسکری

معطل
اور وہ ہ ہ ہ ہ کون ہین سوری بہنا مجھے افسوس ہے پر پھر بھی ہمارے دولھا بھیا اور
اپ کے وہ ہ ہ۔
 

عسکری

معطل
السلام علیکم سب کو
میں بھی اپنا تعارف کروا دوں کہ میں بھی ایک عدد نیا ممبر ھوں آپ لوگوں کی محفل کا میرا نام محمد احمد ھے
اور میں کویت میں جاب کرتا ھوں ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر ھوں اُمید کرتا ھوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا
اور جو مجھ سے اس محفل کے لئے اچھا بن پایا میں ضرور کروں گا اور اگر مجھے کوئی مدد درکار ھوئی تو آپ بھی میری مدد کریں گے



بھائی ویلکم اپنے لیے دھگہ کھول لیں‌آچھا ہو گا:lovestruck:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم سب کو
میں بھی اپنا تعارف کروا دوں کہ میں بھی ایک عدد نیا ممبر ھوں آپ لوگوں کی محفل کا میرا نام محمد احمد ھے
اور میں کویت میں جاب کرتا ھوں ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر ھوں اُمید کرتا ھوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا
اور جو مجھ سے اس محفل کے لئے اچھا بن پایا میں ضرور کروں گا اور اگر مجھے کوئی مدد درکار ھوئی تو آپ بھی میری مدد کریں گے

ھریرہ کے ابو جان خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 
حمنہ بٹیا ہم محفل میں‌آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔

آپ اپنی پسند نا پسند کے بارے میں بھی بتائیں نیز یہ کہ فارغ اوقات کی دلچسپیاں کیا ہیں؟ اور ہاں تب تک ان سے شغل کریں۔

dry_fruit03.gif
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو
میں بھی اپنا تعارف کروا دوں کہ میں بھی ایک عدد نیا ممبر ھوں آپ لوگوں کی محفل کا میرا نام محمد احمد ھے
اور میں کویت میں جاب کرتا ھوں ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر ھوں اُمید کرتا ھوں کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا
اور جو مجھ سے اس محفل کے لئے اچھا بن پایا میں ضرور کروں گا اور اگر مجھے کوئی مدد درکار ھوئی تو آپ بھی میری مدد کریں گے

اردو محفل میں خوش آمدید۔

آپ بھی تعارف کے زمرے میں اپنے تعارف کا دھاگہ کھول لیں۔
 

حمنہ

محفلین
حمنہ بٹیا ہم محفل میں‌آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔

آپ اپنی پسند نا پسند کے بارے میں بھی بتائیں نیز یہ کہ فارغ اوقات کی دلچسپیاں کیا ہیں؟ اور ہاں تب تک ان سے شغل کریں۔

dry_fruit03.gif

شکریہ بہت خوبصورت انداز میں ویلم کہا ھے میں آپ کو انکل کہوں یا بھائی ؟

فی الحا ل فری ہوں اور گھر کے کاموں کو سرانجام دیتی ہوں

شکریہ بہت مزے کا میوہ جات ھے
 
Top