کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

ایک تو یہ کہ ابھی آپ نے کسی سماجی، معاشی، معاشرتی، اسلامی یا سیاسی موضوع پر کچھ لکھا نہیں وہاں۔ دوسرے یہ کہ ابھی اردو بلاگر کمیونٹی سے پوری طرح جڑی نہیں ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ آُ نے دوسرے بلاگرس کو پڑھ کر ان پر کمنٹ کرنا اور وہاں اپنے بلاگ کا یو آر ایل چھوڑنا شروع نہیں کیا۔ اس کے باوجود جانے کہاں سے اک دکا لوگ آپ کے بلاگ تک آ ہی جاتے ہیں۔
 
پہلے تو یہ بتائیں کہ ہماری جویریہ بٹیا کیسی ہیں؟ پھر چھوٹو سرکار کے احوال بتائیں اور پھر دیگر اہل خانہ کی خیریت بتائیں۔ اور اس کے بعد ایک عدد فرمائش۔۔۔۔ سمجھ تو گئیں نہ جویریہ بٹیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top