کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میں نے صرف مشورہ دیا ھے سوچنے کا الزام نہیں لگایا ، ویسے زندگی میں نشیب فراز تو آتے رھتے ھیں انسان بدلتے ھیں حالات بدلتے ھیں اور ایسے ھی پھر دوست دشمن کی پہچان ہوتی ھے
 

عسکری

معطل
جی کچھ ایسا ہی ہے انسانوں کو پہچاننا اور ان میں وفا دار ڈھونڈھنا بہت مشکل کام ہے ویسے۔اسلیے اچھا ہے انسانوں سے دور رہا جائے تو ہی اچھا ہے
 

خوشی

محفلین
جی بہت شکریہ اس مشورے کا ، عمل کرنے کی کوشش کروں گی :) مگر‌آپ کو اس سے کوئی نقصان نہیں ہونے والا
 

عسکری

معطل
میرے جتنے نقصان ہونے تھے ہو چکے اب میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں ایک زندگی ہے وہ بھی آج جاتے جاتے بچی اور اگر چلی بھی جاتی تو

خس کم جہاں پاک
 

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب اور اردو محفل کے پیارے اراکین کو سلام و صبح بخیر ۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
 

مغزل

محفلین
کس بات کی ناراضگی ظل الٰہی؟
یہ تو آپ بتائیں گے ۔۔۔آپ ہی کی بات کررہا ہوں، کہ آپ پہلے سی گفتگو نہیں کررہے، مسلسل نظر انداز کررہے ہیں،۔ممکن تھا کہ ایسا سوچنا میرا وہم ہوتا مگر میں نے پچھلے 50 مراسلوں میں اس کا بغور جائزہ لیا ہے اور اس نتیجیے پر پہنچا ہوں۔

مغل بھائی شاید آپ سے ناراض ہیں۔ مغل بھائی ذرا ناراضگی کی وجہ آپ خود ہی بتائیے گا۔
ارے لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔
پیارے صاحب آپ الٹ سمجھے ۔۔

مغل شہنشاہ ہر دور میں عوام سے ناراض ہی رہے ہیں۔
لو جی اب میں وضاحت کرچکا ہوں اور کیا کہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں بھئی مغل بھائی ! بتائیے ذرا کہیں مغلیہ دور سے ہجرت کر کے 2009 میں تو نہیں آگئے کہیں۔
نہیں ایسا نہیں جناب۔۔۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام احباب اور محفل کے دیگر اراکین کو سلام و صبح بخیر۔
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top