سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں عمار ؟
وعلیکم السلام شگفتہ آپی۔ الحمدللہ بخیر ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ اور ہفتہَ بلاگستان کی ای۔بک سے ہماری آنکھوں کو کب خیرہ کررہی ہیں؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں عمار ؟
بس یہ کام ہو جائے مکمل تو میں ایک ٹھیک ٹھاک جھگڑا کرنا ہے اللہ میاں سے اور اس بار خدا کے بندوں سے بھی جھگڑا ہو گا صحیح کا ۔ اور مزے کی بات سنیں بلکہ نہیں انتظار 
سلام ۔ ۔۔ ۔ ۔
شگفتہ کیسی ہیں آپ ؟ بخار اترا کہ ابھی ہے ۔؟ کیسی طبعیت ہے آپکی ۔

شکر کریں شمشاد بھائی کہ پانچ چھٹیاں مل رہی ہیں ، یہاں تو اتنی بھی نہیں ملنی ہیں![]()
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کسی "بےچاری""کی نیا ڈوبتے ڈبوبتے بچ گئی ۔۔۔۔۔۔۔سچی مچی شادی نہیں ہوئی تو ہم نے مبارک کس کو اور کیوں دی۔۔۔۔۔چلو پھر جلدی سے میری مبارک تو واپس کرو بھئی میں کسی کے پاس اپنا ادھار نہیںچھوڑتی نا
