اپیا نے عارفہ کہا ہوگا ٹائپنگ میں ہ رہ گیا ہوگا۔
تو کیا فہیم کی ہونے والی ۔۔۔۔۔۔۔ کا نام عارفہ ہے کیا؟
نبیل کے ہوتے ہوئے کوئی چھیڑ خانی ہو بھی نہیں سکتی


چھیڑ خانی مہذب قسم کی ہو تو اس کا اپنا ہی لطف ہے۔
مجھے بھی یہی کہنا تھا مگر الفاظ سوجھُے نہیں ۔ بعض لوگوں کے لئے چھیڑ خانیاں انکے اپنی سوچ ، اور ذہنیت کے حساب سے ہوا کرتی ہیں جو کچھ کو پسند نہیں آتی ۔ جیسے کہ مجھے 


شمشاد بھائی، ایسا نہ کہیں۔۔!مجھے تو پہلے ہی گھورنے والوں کا سوچ سوچ کر بخار چڑھا ہوا ہے۔۔!
آپ خبریں سنتے رہنا تھا۔۔اگر اتوار کو کوئی خبر آئے کہ اسلام آباد ائیر پورٹ کے نزدیک کوئی دھماکہ ہوا ہے تو میرے ایصالِ ثواب کے لیے تھریڈ یاد سے کھول دیجیے گا۔
سعود بھیا، کیا انڈیا میں بھی مرد عورتوں کو گھورتے ہیں؟