شمشاد
لائبریرین
یلا یلا کا مطلب چلو چلو ہے۔۔لیکن عربی اسے "آؤ آؤ" کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔۔میں نے ایک عربی سے پوچھا تھا۔۔اس نے کہا کہ بہت سی چیزوں میں کہا جا سکتا ہے۔۔ جیسے کسی کو کہنا ہے کہ کھاؤ۔۔۔تو "کھاؤ کھاؤ" کے لیے بھی یلا یلا ہی۔۔
آؤ اور کھاؤ کے لیے تو یلا یلا نہیں بولتے۔
یلا رو بھی کہتے ہیں۔
یلا گُم بھی کہتے ہیں۔
مطلب یہی ہے کہ جاؤ۔
یہاں آ کر میں عربی اور یمنی ہو گیا ہوں


کون ہے جو بولتی ہے روز ؟ مگر نہیں لکھ سکی تو یہاں آگئی ۔۔
صرف اردو نا ہونے پے مایوس لوٹ آتی ہوں