شمشاد
لائبریرین
سو سالہ نہیں جی یہ 4 سالہ ہے اچھا کریں سوال ہم کون سا ڈرتے ہیں
بھائی جی 4 سال میں تو زرعی زمین کے نقشے جتنے بھی پیسے اکٹھے نہ ہوں گے۔
سو سالہ نہیں جی یہ 4 سالہ ہے اچھا کریں سوال ہم کون سا ڈرتے ہیں
تو عارف کریم بھی اپنے پنڈی وال ہیں۔
پنڈی میں کہاں سے تعلق ہے؟
کہ میں وی پنڈی تُوں آں۔

عارف یار بندہ توں اچھا ہے پر جیسے تیرے پلان ہیں جلسے میں گولی لگے گی![]()
سیٹلائٹ ٹاؤن، کٹاریاں مارکیٹ، چنگی، شیعوں کے امام باڑے کے سامنے ہمارے ناناجان کا گھر تھا۔ 9 سال سے واپس نہیں گیا ہوں۔ اللہ بہتر جانتا ہے وہاںکے گٹرز کا کیا حال ہو گیا ہوگا!![]()
ٹھیک ہے میں آپکا انتظار کروں گا۔ ہاں ہتھیار کونسی نسل کا لاؤ گے؟![]()

شلیزا ۔ ۔ ۔
چھے اکتوبر ۔
(
غریب ماں باپ پڑھائی افورڈ ہی نا کرسکتے تھے اسلئے الف بے بھی ہیں پڑھی
الو بنانا 
پھول ۔۔کانٹے سب پسند 
۔۔ ابھی میری عمر ہی نہیں ۔ جب عمر ہوئی تو ہوجائے گی 


چار دن بعد آپ 59 سال کی ہو جائیں گی، ایسا کریں اگلے سال شادی کا پروگرام بنا ہی لیں۔
میرا دل ہے ماں باپ جہاں کہیں گے وہاں ہی کرلوں ،، مگر ابھی عمر ہی نہیں کھیلنے کودنے کی عمر ہے 
یہ بھی ٹھیک ہے۔ ایسا کریں آپ دونوں پاکستان کا ایک چکر لگا آئیں پھر 40/50 سال بعد بھی پروگرام نہیں بنے گا۔
