انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

تیشہ

محفلین
آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟

chusni.gif

ابھی گزر رہے ہیں ۔۔
 

تیشہ

محفلین
آپکو کیا ہوا :worried:؟
اصل میں کیا ہے ناں میں بھانپ لیتی ہوں جو کیا سوال جواب لکھنے والا ہے :battingeyelashes: اس لئے بہتر ہے پہلے ہی روک لیا جائے کہیں مجھے غصہ آگیا تو بہت عرصے تک رہے گا :chatterbox: اسلئے میں نہیں چاہتی میرا موُڈ خراب ہو ۔۔ :party:
یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور انٹرویو میں جو دل ہے لکھا جائے ۔ :battingeyelashes:
لوگوں کی تو عادت ہوتی ہے بحث ، طنز کرنے کی ،، اسلئے مجھے سننے کی عادت نہین ۔ ۔:tongue:
سنُ لوں تو سناُ کے چھوڑتی ہوں ۔۔ اس لئے بہتر یہاں انٹرویو ہی رہے ۔
 

عسکری

معطل
او بھائی کارڈ چھپوا لیں گے کل کلاں مہنگے ہی نا ہو جائیں مہندی بھی لے لیتے ہیں 10 کلو 50 سال بعد مہندی 300000 روپے کلو ملے گی نا۔باجو کو غصہ نا دلاؤ بھئی :shameonyou:
 

بلال

محفلین
آپکو کیا ہوا :worried:؟
اصل میں کیا ہے ناں میں بھانپ لیتی ہوں جو کیا سوال جواب لکھنے والا ہے :battingeyelashes: اس لئے بہتر ہے پہلے ہی روک لیا جائے کہیں مجھے غصہ آگیا تو بہت عرصے تک رہے گا :chatterbox: اسلئے میں نہیں چاہتی میرا موُڈ خراب ہو ۔۔ :party:
یہاں انٹرویو چل رہا ہے اور انٹرویو میں جو دل ہے لکھا جائے ۔ :battingeyelashes:
لوگوں کی تو عادت ہوتی ہے بحث ، طنز کرنے کی ،، اسلئے مجھے سننے کی عادت نہین ۔ ۔:tongue:
سنُ لوں تو سناُ کے چھوڑتی ہوں ۔۔ اس لئے بہتر یہاں انٹرویو ہی رہے ۔

باجو اگر آپ مجھ سے مخاطب ہیں تو میں یہ کہوں گا کہ مجھے کچھ نہیں ہوا۔ بس محفلین کی طرف اشارہ کیا تھا کہ جناب ہر بات میں بولنا ضروری نہیں ہوتا۔ کہیں چپ، کہیں کان بند اور کہیں دیکھنا بھی نہیں ہوتا۔ ہر جگہ ہر موضوع پر بولنا ضروری نہیں ہوتا۔ اگر پھر بھی ایسا کیا جائے تو مسئلہ بن سکتا ہے۔۔۔
باقی باجو ہماری کیا مجال کہ ہمیں کچھ ہو۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
آپ کا اصل نام ؟
فرحان دانش

تاریخ پیدائش اور جائے پیدائش؟
11 جون 1983 حیدرآباد

آپ کی تعلیم؟
گریجویٹ اور اب MBA میں ایڈمیشن لیا ہے

آپ کا مشغلہ؟
اسپورٹس، آئی ٹی ، ٹیلی کام،مطالعہ

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
بلیک ، گلاب اورگلاب کی خوشبو

پسندیدہ موسم اور تہوار؟
بارش کا موسم اور عید

پسندیدہ رشتہ؟
ماں

شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟
شادی ابھی نہیں ہوئی اور نا ہی فی الحال کوئی ارادہ ہے


پسندیدہ گلوکار اور گانا اور ٹی وی پروگرام یا فلم اور کتاب یا پالتو جانور؟
ہراچھا گلوکاراور گانا پسند ہے۔ٹی وی پروگراموں میں سیاسی ٹاک شو،نشینل جیوگرافک ،اینیمل پلینٹ ،فلم نائیک کتاب ان دی لائن آف فائر،کتا

پسندیدہ کھانا اور ناپسندیدہ کھانا؟
کچھ بھی خوش ذائقہ کھانا

خود کی وہ عادت جو بہت پسند ہو؟
انٹیلیجنس

خود کی وہ عادت جو بہت پسندنہ ہو؟
مستقل مزاجی نہیں ہے

کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟
محبت میرے بس کی بات نہیں

اگر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
وہی جو نائیک فلم کے ہیرو نے کیا تھا

فورم پر پسندیدہ شخصیت اور ناپسندیدہ شخصیت؟
سب پسند ہیں اور کوئی ناپسندیدہ شخصیت نہیں ہے۔

فورمز کا پسندیدہ سیکشن؟
سیاست اور آئی ٹی

فورمز پر آمد کیسے ہوئی؟
یاد نہیں

آپ کی نظر میں آپ کی خوبی؟
ًہرکام کو جنون کی حد تک کرنا

آپ کی نظر میں آپ کی خامی؟
کوئی ایک ہو تو بتاؤں

آپ کے بچپن کے دن کیسے تھے؟
میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے !!!!!!!!!!!!!!!!!! کاش بچپن کے دن واپس آجائیں


آپ کے زمانہ طالب علمی کا کوئی واقعہ؟
بہت سارے ہیں ۔۔۔۔ کیا بتاؤ

کس کو شدت سے یاد کرتے ہیں؟(not me) *
باپ جن کا انتقال میری پیدائش سے قبل ہوگیا تھا

اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
جاسوس صاحب کو بہت مارؤں گا ایسا کام کیا تو !!!!!!!!!!!!!!! انکشاف یہ ہو گا کہ یہ بندہ توخود جاسوس ہے

تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
یہ موڈ پر منحصر ہے

غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتے ہیں؟
تنہائی اختیار کرتا ہوں

پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جائزہ لیتے ہیں؟
شخصیت کا

سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد آپ کیا کرتے ہیں؟ میرا مطلب ہے پہلا کام؟
موبائل کے میسج چیک کرتا ہوں

دوست جو آپ کے بہت قریب ہوں؟
بہت سے ہیں

آپ کی کوئی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے ان کا لنک شیئر کیجئے
میرا بلاگ farhandanish.tk

مستقبل کے ارادے؟
MBA مکمل کرنا

ایک پیغام جو آپ دوسرے قارئین کو دینا چاہیں؟
Love Pakistan Build Pakistan
 

شمشاد

لائبریرین
او بھائی کارڈ چھپوا لیں گے کل کلاں مہنگے ہی نا ہو جائیں مہندی بھی لے لیتے ہیں 10 کلو 50 سال بعد مہندی 300000 روپے کلو ملے گی نا۔باجو کو غصہ نا دلاؤ بھئی :shameonyou:

بس ٹھیک ہے، کارڈ کا مضمون لکھ کر ابھی دے دو۔ میرا ایک دوست ہے اس کی پرنٹنگ پریس ہے وہاں سے سستے میں چھپوا دوں گا۔

ایک چھوٹا سا مسئلہ 50 سال بعد یہ ہو سکتا ہے کہ اس نام کی ڈھونڈنی ذرا مشکل ہو گی جس کا نام کارڈ پر لکھواؤ گے۔
 

تیشہ

محفلین
سلسلہ اچھا ہے جو سنجیدگی ہو تو ۔
وسلام


run.gif


ایک تو یہ سنجیدہ روخیں بہت ہیں یہاں :skull:

بھانجے ، لگے ہاتھوں ایک بار پھر سے مبارکباد قبول کرئیے ،، تصویریں ضرور لائیے گا بنا کر، اپنے نکاخ کی بھی ، پھر آکر مجھے ای میل کردیجئے گا :battingeyelashes:
 
Top