ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔ نیز یہ بھی وجہ تھی تاکہ الطاف حسین کو کینیڈا اور امریکہ اور یورپ میں جو متحدہ کے لوگ بلاتے تھے تو سفر کے لیے انہیں کسی ویزے وغیرہ کی ضرورت نہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ تو ایک لنگڑا سا بہانہ ہے۔ اس لیول کے لوگوں کو تو ہر ملک ائیرپورٹ پر ہی ویزہ مل جانا چاہیے۔

ویسے الطاف حسین نے پاکستان سے اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران کینیڈا، امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کے کتنے دورے کیے ہیں؟
 
مہوش علی

لائبریرین
یہ تو ایک لنگڑا سا بہانہ ہے۔ اس لیول کے لوگوں کو تو ہر ملک ائیرپورٹ پر ہی ویزہ مل جانا چاہیے۔
یہ بھی تو دیکھئے کسی پر برطانیہ کی شہریت لینے پر اُس پر ملک غداری و دشمنی کا الزام لگا دینا تو اس سے کہیں بڑھ کر لنگڑا الزام ہے۔ الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف کسی سازش کے لیے برطانوی پاسپورٹ نہیں لیا بلکہ اپنی ایکسٹرا سیکورٹی کے لیے لیا ہے جس کے بعد جنونیوں کے لیے انہیں ہاتھ لگانا اور مشکل ہو جائے گا۔
اور یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ برطانوی پاسپورٹ لینے کے بعد الطاف حسین کو وہ سیکورٹی ہاتھ آئی ہے کہ جس کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت ہو یا کسی ایجنسی کی، مگر کوئی اب الطاف حسین کو ہاتھ نہیں لگا سکتا اور نہ کسی صورت حکومتی سطحوں پر آپس میں ساز باز کر کے الطاف حسین کو ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے کیونکہ الطاف حسین نے برطانوی حکومت نہیں بلکہ برطانوی قانون کی پناہ حاصل کی لی ہے۔
ہمیں پتا ہے کہ یہ چیز بہت سوں کو پسند نہیں، مگر ہمارے نقطہ نظر سے الطاف حسین کی سیکورٹی سب سے اہم چیز ہے اور پوری پارٹی قیادت کو اس میں کوئی اعتراض نہیں۔ اب غیروں کو اعتراض ہے تو بھیا ہمیں یہ پتا ہے کہ ہم اپنے ان غیروں کو کبھی خوش نہیں کر سکتے تاوقتیکہ الطاف حسین کو یہ خاک و خون میں لت پت نہ دیکھ لیں۔ ہمیں آپ بزدل کہہ لیں، بھگوڑا کہہ لیں، جو جی میں آئے چاہے کہہ لیں، مگر ہم کم از کم بے وقوف نہیں ہیں کہ سمجھ نہ سکیں کہ مکڑا کس طرح بہلا پھسلا کر اپنے جال میں لانا چاہتا ہے اور نیت صرف اور صرف قتل کی ہے [اس بات کو پرسنل نہ لیجیے گا، میں آپکی بات نہیں کر رہی بلکہ میں یہ اُن لوگوں کی بات کر رہی ہوں جو اپنی من کی مراد پانے کے لیے مکر و فریب کر کے الطاف حسین کو پاکستان لانا چاہتے ہیں]۔
 
محسن حجازی

محفلین
مہوش ، الطاف بھائی کے قادیانیوں کے لئے دئیے گئے خیالات پر آپ کی رائے درکار ہے ۔ ۔ ۔

رائے یہ ہے کہ قادیانی مسلمان ہیں۔ سکھ بھی مسلمان ہیں۔ مومن ہیں۔ تاہم یہ ختم نبوت والے جہنمی ہیں جلد اپنے کرتوتوں کا مزہ پائیں گے۔ نیز نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہے کیونکہ بنی نوع انسان کو ہر زمانے میں ہدایت کی ضرورت ہے سو نبی آتے رہیں گے۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے کہ ایم بی اے فنانس اور ایل ایل بی کی ڈگریاں لیے ہوئے بھی آئیں۔ سیدنا الطاف بھی پہنچے ہوئے ولی اللہ اور ولایت کے اعلی درجات پر فائز ہیں۔ :nailbiting:
 
کاشفی

ماشاء اللہ سسٹر۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خوش و خرم رکھے سدا ۔۔آمین۔۔

سسٹر میں یہاں پر کچھ کہہ سکتا ہوں کیا؟ ۔۔۔ میں کچھ اس طرح کے جوابات دینا چاہتا ہوں یہاں پر ان تمام تعصب پسند لوگوں کو جو کہ اردو بولنے والوں ، کراچی اور الطاف حسین اور متحدہ سے تعصب کی آگ میں اندھے، بہرے اور عجیب و عجیب ہوگئے ہیں ۔۔ ۔۔۔ میں متحدہ کا کوئی رکن بھی نہیں لیکن میرا مسکن کراچی پاکستان ہے۔۔ میں اُن تمام تعصب پسند نواز لیگیوں ملک دشمن قوتوں اور تعصب پسند لوگ جن کے اجداد رات سوئے تو ہندوستان میں صبح آنکھیں کھلی تو پاکستان میں ۔۔۔۔ جن کو معلوم نہیں پاکستان کس نے بنایا اور کن کا خون اس کی بنیادوں ‌میں موجود ہے۔۔۔۔۔اُن کی نسلوں کو ایسا جواب دینا چاہتا ہوں کہ ان کے تن من دھن میں‌ آگ لگ جائے۔۔۔۔۔۔

میں ایک تہذیب یافتہ قوم کا ایک فرد ہوں۔۔۔ہمارا کلچر کلاشنکوف کلچر ہیروئن اور بھنگ والا کلچر نہیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں اینٹ کا جواب اینٹ سے دینا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ان کو ان کی تاریخ یاد دلوانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر اجازت ہو تو کچھ لکھ سکتا ہوں۔۔۔؟
 
کاشفی

محفلین
رائے یہ ہے کہ قادیانی مسلمان ہیں۔ سکھ بھی مسلمان ہیں۔ مومن ہیں۔ تاہم یہ ختم نبوت والے جہنمی ہیں جلد اپنے کرتوتوں کا مزہ پائیں گے۔ نیز نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہے کیونکہ بنی نوع انسان کو ہر زمانے میں ہدایت کی ضرورت ہے سو نبی آتے رہیں گے۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے کہ ایم بی اے فنانس اور ایل ایل بی کی ڈگریاں لیے ہوئے بھی آئیں۔ سیدنا الطاف بھی پہنچے ہوئے ولی اللہ اور ولایت کے اعلی درجات پر فائز ہیں۔ :nailbiting:

میری رائے اور ایمان ہے کہ قادیانی مسلمان نہیں۔۔۔۔۔۔ اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے۔۔۔الطاف حسین نے ایسی کوئی بات نہیں کی کہ قادیانی مسلمان ہیں۔۔۔۔اگر کی بھی ہے تو میرے علم میں نہیں ۔۔۔ میرے علم ہے کہ قادیانیوں کی اکثریت پنجابی ہیں۔۔قادیانی سندھیوں ، بلوچوں اور پختونوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔۔اور ان کی اکثریت پاکستان آرمی اور فورسز میں اعلی عہدوں‌ پر فائز ہے۔۔۔۔۔۔۔

الحمد اللہ اللہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے اور ہم شکر ادا کر بھی نہیں سکتے۔ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن لوگوں کو بنگالیوں پنجابیوں سندھیوں بلوچوں پختونوں اور کشمیریوں نے مہاجر سے مخاطب کیا ہے اور کرتے ہیں۔۔۔ ان مہاجر میں کوئی ایک فرد بھی قادیانی نہیں۔۔سو فیصد آبادی مسلمان ہیں۔۔ اب مسلمان میں کوئی سنی ہے کوئی شیعہ ہے کوئی دیوبندی ہے کوئی وہابی ہے کوئی بریلوی ہے کوئی اہل حدیث اور وغیرہ وغیرہ مسلمان ہیں۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
کچھ قادیانی پنجابی نواز لیگیوں کے بارے میں۔۔

2007 ابوظہبی میں پاکستانی اسکول میں پڑھنے والے مہاجر بچوں کے والدین نے ایک پمفلیٹ بچوں کے بستوں سے حاصل کیا۔۔۔۔۔۔۔ معلوم ہوا کہ تقریباََ 9 کے قریب استاتذہ یہ پمفلیٹ بچوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جس میں قادیانی مذہب کی تبلیغ کی گئی ہے۔۔۔۔مہاجر پاکستانی والدین نے یہ بات اسکول انتظامیہ کو بتائی۔۔۔۔۔۔ پرویز مشرف سید کی حکومت تھی اس وقت۔۔۔ اسکول انتظامیہ نے کچھ نہیں کیا۔۔۔۔۔ پرویز مشرف نے دخل اندازی کی۔۔۔۔۔۔۔ان قادیانی پنجابی استاتذہ کو برطرف کیا گیا۔۔ لیکن پرویز مشرف سید صاحب کا دور ختم ہونے کے بعد وہ قادیانی اب دوبارہ اس اسکول میں دیکھے جانے لگے ہیں۔۔ معلوم ہوا کہ ان استاتذہ کا تعلق نواز لیگ سے ہے اور ان کی پہنچ پاکستان آرمی میں اعلی عہدوں تک بھی ہے۔۔ اس وقت مہاجر پاکستانی والدین نے یو اے ای گورنمنٹ سے رجوع کیا لیکن یو اے ای کی گورنمنٹ بھی کوئی کروائی کرنے سے قاصر رہی۔۔صرف پرویز مشرف سید صاحب نے یہ کاروائی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوکے کینیڈا امریکہ اور یورپ اور دیگر ممالک میں قادیانی پنجابی کمیونیٹی بہت سرگرم ہے۔۔۔۔۔۔۔ ایک محتاط اعداد و شمار کے مطابق یوکے میں پنجابی کمیونیٹی کی اکثریت قادیانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان کا بہت ہی زیادہ اثر و رسوخ بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو پنجابی نیا نیا پنجاب سے یوکے جاتا ہے اسے قادیانی تبلیغی جماعت قادیانی بننے کی دعوت دیتی ہے۔۔ اور قادیانی بننے پر اس کو نیشنیلیٹی بھی دلواتی ہے۔۔یا مدد کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب ہو جائے بات اردو بولنے والوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو بولنے والوں پر بھی قادیانی اپنا یہ حربہ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ اردو بولنے والوں کو بھی یہ کہا جاتا ہے کہ وہ قادیانی ہو جائیں انہیں شہریت دلوانے میں مدد کی جائے گی۔۔۔۔۔۔ لیکن اردو بولنے والے سو فیصدی مسلمان ۔۔۔ دنیا میں کوئی بھی ایسی قوم نہیں جہاں سو فیصد مسلمان ہوں۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں بھی سو فیصد مسلمان نہیں وہاں بھی یہودی ہیں ۔۔۔ صرف اور صرف اردو بولنے والے ہی سو فیصدی مسلمان ہیں۔۔۔الحمداللہ۔۔ اللہ رب العزت ہمارے ایمان کو تازہ کرے۔۔ہمارے ایمان کو بلند و برتر کرے۔۔ایمان میں پختگی عطا فرمائے۔۔۔ہماری زبان اور دلوں کو کھول دے۔۔۔ہمارے دلوں میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت بھر دے۔۔۔۔ ہم کو سو فیصدی مسلمان رکھ۔۔ ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر کر۔۔ ہم کو ہدایت دے ۔۔اور ہم کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کر۔۔۔آمین۔۔۔ ثم آمین۔۔۔ اور ساتھ دیگر قوموں کو بھی ہدایت عطا فرما۔۔ان کو تعصب کرنے سے بچا۔۔۔ان کو نفرت کی آگ پھیلانے سے بچا آمین۔۔۔ تو اردو بولنے والے قادیانیوں کی آفر کو ریجیکٹ کرتے ہیں۔۔۔ ہم میرٹ پر یقین رکھتے ہیں۔۔اور اپنی مدد آپ کے تحت ہی سب کام کرتے ہیں۔۔۔ الحمداللہ
 
کاشفی

محفلین
مہوش ، الطاف بھائی کے قادیانیوں کے لئے دئیے گئے خیالات پر آپ کی رائے درکار ہے ۔ ۔ ۔

سسٹر مہوش سے جواب طلب کیا گیا تھا۔۔۔لیکن ایز آ مہاجر پاکستانی اردو اسپیکنگ مسلمان ہونے کی وجہ کر جواب الطاف حسین صاحب ہی کی زبانی پیشِ نظر کررہا ہوں۔۔۔

وہ شخص مسلمان ہوہی نہیں سکتا جو ختم نبوت پر کامل یقین نہ رکھے،الطاف حسین

کراچی(پ ر)متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ قادیانیوں کو غیر مسلم پاکستانی کی حیثیت سے رہنے کا حق دیاجائے، انہیں اپنے عقائد کے مطابق عبادت کرنے اور عزت سے رہنے کا حق ہے، میری باتوں کو غلط رنگ دیاجارہا ہے۔انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ میں اللہ کی واحدانیت اورسرکاردوعالم ﷺکی ختم نبوت پر کامل یقین رکھتاہوں،میراایمان ہے کہ وہ شخص مسلمان ہوہی نہیں سکتاکہ جوسرکاردوعالم کی ختم نبوت پر کامل یقین نہ رکھے۔انہوں نے یہ بات لال قلعہ گراوٴنڈ عزیزآباد میں علمائے کرام کودی جانے والی دعوت افطار سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ دعوت افطارمیں تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام ،مشائخ عظام اورذاکرین نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔انہوں نے کہاکہ میں مفتیء آگرہ مولوی محمدرمضان کاسگاپوتاہوں جواپنے وقت کے جیدعالم دین ہی نہیں بلکہ مفتی بھی تھے اوران کے دیے ہوئے فتوے آج بھی جامع مسجدآگرہ میں موجودہیں۔ اپنے خطاب میں الطاف حسین نے قرآنی آیات ،احادیث مبارکہ اوراسلامی تاریخ کی روشنی میں اتحادبین المسلمین، مذہبی رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورمعاشرتی ترقی کیلئے خودکو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور نوجوانوں کو اسلام کی اصل روح سے آگاہ کرنے اوراسلام کے نام پر دہشت گردی کی روک تھام کے بارے میں تفصیلی اظہارخیال کیا۔ الطا ف حسین نے کہاکہ میں نے ایک انٹرویومیں احمدیوں کے بارے میں کچھ اظہارخیال کیاہے توبعض لوگ میری باتوں کوغلط رنگ دے رہے ہیں،میں یہ وضاحت کرناضروری سمجھتاہوں کہ میں نے یہ کہاتھاکہ پاکستان میںآ باد احمدی پاکستانی شہری ہیں اورپاکستانی شہری کی حیثیت سے انہیں بھی عزت سے رہنے اوراپنے عقائدکے مطابق عبادت کرنے کا حق حاصل ہے ۔ ان خیالات کے اظہارپر بعض لوگ میرے بارے میں شکوک وشبہات کااظہارکررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ جب حکومت نے قادیانیوں کوغیرمسلم قراردے دیاہے توپھرانہیں ملک میں پاکستانی شہری کی حیثیت سے رہنے کاحق دیاجائے۔میری اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ جب گنہگارالطاف حسین کواٹھائیوتوجان نکلنے سے پہلے زبان پر ” لاالہ الاللہ محمدرسول اللہ “ ضرور اداہو۔

حوالہ: http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=373666

اللہ رب العزت الطاف حسین صاحب۔۔پرویز مشرف سید صاحب۔۔۔ تمام مہاجروں کے ایمان میں پختگی عطا فرمائے۔۔ان کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔ اور ان سب کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔۔۔ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین۔۔ اور ہمارے دشمنوں تعصب پسند لوگوں کو بھی ہدایت عطا فرمائے آمین۔ ثم آمین۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ں۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں بھی سو فیصد مسلمان نہیں وہاں بھی یہودی ہیں ۔۔۔

اس کا کوئی ثبوت کہ سعودی عرب میں یہودی بھی ہیں؟

ویسے تو ملازمت کے سلسلے میں ہندو، سکھ، عیسائی اور دہریے سعودی عرب میں بستے ہیں لیکن کوئی بھی غیر مسلم کو سعودی شہری نہیں ہے اور سعودی عرب کے قانون کے مطابق کسی بھی غیر مسلم کو سعودی شہریت نہیں دی جاتی۔

سعودی عرب میں تو ملازمت کے سلسلے میں بھی یہودی نہیں ہیں کجا کہ سعودی شہری یہودی ہو۔

ایسی باتیں لوگوں کو ورغلانے کے لیے نہ کیا کریں۔

سعودی عرب نے تو اسرائیل کو بحثیت ایک ملک کے تسلیم ہی نہیں کیا ہوا پھر یہودی اسرائیلی کو ویزہ کیونکر جاری کریں گے۔

لکھنے سے پہلے تھوڑا سوچ تو لیا کریں۔
 
عسکری

معطل
ان بھائی صاحب پر چھڑھا ہے اندھا لسانی جنوں ان کو کیا پتہ سعودی دبئی پنجابی سب کافر سوائے اردو سپیکنگ کے واہ کیا بات ہے اس مملک سعودی میں میرے 12 سال گزرے کسی یہودی کا نام تک سنا نہیں اور یہ ہیں کہ زمین آسمان ایک کر رکھا ہے :rollingonthefloor: جا ذرا پڑھ لے یار چار جماعتیں کوئی گناہ نہیں ہو گا :laughing:
 
آپ ثبوت خود ڈھونڈ لیں۔۔۔۔ مدینہ اور مکہ مکرمہ کو چھوڑیں۔۔۔ وہاں یہودی اور غیر مسلموں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔اور یہ بات آپ کی طرح میں بھی بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں۔۔ سعودی عرب کا لفظ شاید میں جلدی میں لکھ گیا۔۔۔ جزیرہ العرب میں یہودی موجود ہیں۔۔۔ اور اس کے لیئے مجھے کسی کو کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔ ہمارا کام لوگوں کو ورغلانہ نہیں۔۔۔ آپ اپنے اعلی عہدے کا غلط فائدہ اُٹھا کر غلط بات مت کر دیا کریں۔۔ یہ دوسری مرتبہ ہے۔۔۔پہلی مرتبہ میری پوسٹ کو ہٹا کر غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی تھی آپ نے اور اب ورغلانے کا الزام بھی لگا رہے ہیں ۔۔بہت خوب۔۔ جناب مجھے معلوم ہے آپ بہت کچھ کرسکتے ہیں۔۔۔اس لیئے میں آپ سے بحث نہیں‌کرنا چاہتا۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
ان بھائی صاحب پر چھڑھا ہے اندھا لسانی جنوں ان کو کیا پتہ سعودی دبئی پنجابی سب کافر سوائے اردو سپیکنگ کے واہ کیا بات ہے اس مملک سعودی میں میرے 12 سال گزرے کسی یہودی کا نام تک سنا نہیں اور یہ ہیں کہ زمین آسمان ایک کر رکھا ہے :rollingonthefloor: جا ذرا پڑھ لے یار چار جماعتیں کوئی گناہ نہیں ہو گا :laughing:

:grin: ۔۔ اسی لیئے کہتے ہیں کوٹہ سسٹم سے پڑھے لکھے ہوئے لوگ اسی طرح کی باتیں کرتیں ہیں جا تے لے دے ۔۔۔ پڑھ لکھ ۔۔ آپ عالی ہیں حضور ۔۔ہم کم پڑھے لکھے ہیں جاہل۔۔۔ آپ اعلی ہم ادنیٰ۔۔ خوش رہیں۔۔۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنے عہدے کا کوئی غلط فائدہ نہیں اٹھایا اور ایک رکن کی حیثیت سے ہی لکھا ہے۔

سعودی عرب اور جزیرۃ العرب میں بہت فرق ہے، ویسے جزیرۃ العرب سے آپ کیا مراد لیتے ہیں اور اس میں کون سے ممالک ہیں؟
 
عسکری

معطل
اور یہ صرف بتا دیں کہ اردو سپیکنگ سارے کے سارے مسلمان کب سے ہو گئے میرے تو اردو سپیکنگ دوست غیر مسلم بھی ہیں۔آپ نے دعا کی ہے اللہ ان کو تعصب سے بچا جبکہ آپ خود بڑی حد تک متعصب پوسٹیں کر کر کے ہمیں بھی متعصب بنا رہے ہیں ورنہ ہم اردو ہندی نیپالی بنگالی سپیکنگ کو بھی یہاں اپنا بھائی سمجھتے ہین، اور اپ ہیں کہ اپنے ہی ملک کی عوام سے اتنا تعصب رکھتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top