شمشاد
لائبریرین
۔۔۔۔۔۔۔ نیز یہ بھی وجہ تھی تاکہ الطاف حسین کو کینیڈا اور امریکہ اور یورپ میں جو متحدہ کے لوگ بلاتے تھے تو سفر کے لیے انہیں کسی ویزے وغیرہ کی ضرورت نہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو ایک لنگڑا سا بہانہ ہے۔ اس لیول کے لوگوں کو تو ہر ملک ائیرپورٹ پر ہی ویزہ مل جانا چاہیے۔
ویسے الطاف حسین نے پاکستان سے اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران کینیڈا، امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کے کتنے دورے کیے ہیں؟

جا ذرا پڑھ لے یار چار جماعتیں کوئی گناہ نہیں ہو گا 
۔۔ اسی لیئے کہتے ہیں کوٹہ سسٹم سے پڑھے لکھے ہوئے لوگ اسی طرح کی باتیں کرتیں ہیں جا تے لے دے ۔۔۔ پڑھ لکھ ۔۔ آپ عالی ہیں حضور ۔۔ہم کم پڑھے لکھے ہیں جاہل۔۔۔ آپ اعلی ہم ادنیٰ۔۔ خوش رہیں۔۔۔