سیدہ شگفتہ
لائبریرین
![]()
نہیں آسکتی میری طبعیت خراب ہے گلا خراباور شاید کوئی مسل بھی کمبخت پلُ ہوگیا ہوگا شاید۔۔، مجھ سے کھڑے ہی نہیں ہونے ہورہا ۔۔
لگتا ہے جی۔ پی کے پاس جانا ہی پڑے گا ۔۔ اتنے دن ہشاش بشاش رہنے کے بعد آج نظر لگگئی،
بھابھی کیا کچھ بنا رہی ہیں آج افطاری پے ، ؟
بوچھی طبیعیت کیوں خراب کر لی ، اپنا خیال رکھیں ماہ رمضان میں تو بالکل اچھا نہیں لگے گا طبیعیت خراب ہونا وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ موسم کی وجہ سے تو نہیں ہوئی طبیعیت خراب ؟

مگر پکوڑے سموسے کیچاپ کے ساتھ کھانے سے وہ بھی روز روز ،آواز بدل گئی ہے
کہتا ہے آپ تو ہر مہینے گلا ہی لے کر آتیں ہیں
ٹھیک ہے گلا 
اسی لئے اُس نے بغیر دوائی دئے ٹرخا بھیجا ابکے ،،اب سموسے کھاتے ہوئے سوچنا پڑتا ہے کھاؤں کے نا کھاؤں جو رہی سہی آواز ہے کہیں وہ بھی نا جائے 
ڈاکتروں نے تو کچھ بھی منع نہیں کررکھا نایاب بھیا ۔۔وہ تو میرا گلا نازک مزاج ہے اسلئے ہر مہینے ہی وائرس پہنچ آتا ہے ۔ ورنہ میں کھاتی پیتی تو خوب دل لگا کے ہوں 
آج اسکے کیپسول لائی ہوں نا اٹھنے ہوتا ہے نا بیٹھنے ہوتا ہے ،، بس یہی تکلیف ہے باقی اللہ کا شکر ہے 

