ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں تو کوئی بات نہیں، ویسے بھی 9 روزے تو گزر ہی چکے ہیں۔ باقی 20 یا 21 رہ گئے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
آپ رکھتی تو پتہ چلتا نا آپی جی


:lol::lol:




جناب رکھتی رہی ہوں منہ میرے مرنے والا نکل آیا ہے ۔۔آواز بند ہوتی ہے روزہ رکھکے بولنے نہیں ہوتا ۔۔ آج تو میں سب کو افطار پارٹی دی تھی ہوٹل میں ۔۔:lol:
میرا تو گلہ خراب ہونے کے آثار لگ رہا ہے روز کے پکوڑے سموسے کھانے سے ۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
باجو بدھ کو میری دعوت ہے ہوٹل میں افطاری کی۔ ہم سب جا رہے ہیں۔ آپ کو بھی دعوت ہے۔ آپ ابھی سے تیاری شروع کر دیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو بدھ کو میری دعوت ہے ہوٹل میں افطاری کی۔ ہم سب جا رہے ہیں۔ آپ کو بھی دعوت ہے۔ آپ ابھی سے تیاری شروع کر دیں۔


:worried:

اب کل میں نہیں جارہی آپ نے ایک دن پہلے بتایا ہے میں تیاری نہیں کرسکی :battingeyelashes: آپکو چاہئیے تھا مجھے مہینہ پہلے بتاتے :party:

میرے بھانجے کی جون ،جولائی نیکس ائیر شادی ہے میری بڑی سس نے مجھے ابھی سے بتادیا ہوا ہے کہ تیاری کرلو ۔۔ کپڑے بنالو ، سب تیاری مکمل ہونی چاہئیے ایک ہفتے کے لئے سب کو وقت سے پہلے ہی نیویارک جانا ہے مہندی بارات وہی پے ہے :battingeyelashes: ۔۔۔ اور میں نے ابھی سے تیاری کرنے کی تیاری کررہی ہوں ۔ ۔
آپ ہیں کہ :worried: ایک دن پہلے بتارہے ہیں ۔۔ ایک دن میں تو میں سوچ بھی نہیں سکتی پہننا کیا ہے ؟ کیا کلر ہو؟ کیا ڈریس ہو ؟ :chatterbox:
آئیندہ مجھے بہت پہلے سے بتایا کریں :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک مہینہ پہلے بتانے والے کام تو پھر شادی بیاہ کے ہی ہو سکتے ہیں۔ میری دعوتیں تو ایسے ہی ہوتی ہیں کہ ایک دو دن ہی پہلے معلوم ہوتا ہے۔
 

شاہ حسین

محفلین
جناب نایاب صاحب کی آواز میرے پاس موجود ہے اگر نایاب صاحب کی اجازت ہو تو میں فراہم کر سکتا ہوں ۔ صرف نایاب صاحب کی اور اپنی ہی آواز میں نے ریکارڈ کی تھی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
:battingeyelashes: وہ تو ٹھیک ہے مگر پائی پائی کیا ہے :confused: :thinking:

باجو جب ہم چھوٹے تھے تو محلے میں اکثر کبھی ہمارے گھر والے کبھی کوئی اور محلے کے بچوں میں کھانے کی چیزیں بانٹا کرتے تھے۔ تو اکثر بچے دو دفعہ لینے کے لیے بانٹنے والے کو کہا کرتے تھے، پائی میرے بھرا دا حصہ وی دے۔

پائی پائی مطلب بانٹنے والا۔ :laughing::laughing::laughing:
 

تیشہ

محفلین
باجو جب ہم چھوٹے تھے تو محلے میں اکثر کبھی ہمارے گھر والے کبھی کوئی اور محلے کے بچوں میں کھانے کی چیزیں بانٹا کرتے تھے۔ تو اکثر بچے دو دفعہ لینے کے لیے بانٹنے والے کو کہا کرتے تھے، پائی میرے بھرا دا حصہ وی دے۔

پائی پائی مطلب بانٹنے والا۔ :laughing::laughing::laughing:




اچھا یہ بھائی کو پنجابی والا پائی پائی ہے ۔ میں سوچ رہی تھی پائی پائی کرکے جمع کرنے والا پائی پائی ہے :battingeyelashes:
 

نایاب

لائبریرین
جناب نایاب صاحب کی آواز میرے پاس موجود ہے اگر نایاب صاحب کی اجازت ہو تو میں فراہم کر سکتا ہوں ۔ صرف نایاب صاحب کی اور اپنی ہی آواز میں نے ریکارڈ کی تھی ۔

السلام علیکم
محترم شاہ صاحب
نیکی اور پوچھ پوچھ
اگر ممکن ہے تو فراہم کر دیں
میری بہن سن لے گی ۔
اور میں شکر گذار آپ کا
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
محترم شاہ صاحب
نیکی اور پوچھ پوچھ
اگر ممکن ہے تو فراہم کر دیں
میری بہن سن لے گی ۔
اور میں شکر گذار آپ کا
نایاب




شکریہ ،، :battingeyelashes: مجھے پتا تھا آپ نے اجازت دے دینی ہے ۔
شاہ ص نے بھی اتنے عرصہ بعد یہ بتایا ہے دل تو کیا ہے کہ بول دوں :battingeyelashes: اتنا عرصہ سوتے رہے ہیں کیا :grin: :grin:
مگر پھر چپُ کرگئی ان سے ابھی مذاق مذاق نہیں شروع کررکھا کہئں ڈانٹ نا پڑجائے اور ریکارڈنگ بھی نا ملے ۔ اسلئے چپُ رہی :)rollingonthefloor: )


تعبیر آجائیے نایاب بھیا کی ریکارڈنگ مل رہی ہے ۔۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
فرزانہ ریڈیو فضا سے ابھی تک چھٹی پے ہیں ، شاید اگلی ونیسڈے کو بھی ناغہ ہو ، اور ہوسکتا ہے اُس سے اگلی بدھ کو بھی :battingeyelashes:

انہوں نے اور انکے میاں جی نے اپنا بزنس شروع کررکھا ہے ، فوٹو گرافی کا اور بیوٹی پارلر کا :battingeyelashes: لہذا دونو ں بزی ہیں اپنے اپنے کام میں ۔۔اور وقت دے رہے ہیں ،اسلئے انہیں اسطرف زیادہ وقت چاہئیے ۔ لہذا فرزانہ کہہ رہی ہیں فلحال نہیں آرہی مگر آؤں گی اور جب آئیں تو بتادیں گیں ۔۔

نوٹ( میں نے سوچا بتاتی چلوں جو سنتے ہیں اور جو کرتے ہیں تاکے انکو پتا ہو کہ اگر ریڈیو فضا نہیں آرہا تو کیوں نہیں آرہا :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top