تو اس کا مطلب ہے رمضان میں فرزانہ جی سے ریڈیو پر ملاقات نہیں ہو گی۔
نہیں ۔۔ فرزانہ نہیں کررہیں رمضان میں ۔۔ ،
تو اس کا مطلب ہے رمضان میں فرزانہ جی سے ریڈیو پر ملاقات نہیں ہو گی۔
آپ رکھتی تو پتہ چلتا نا آپی جی
باجو بدھ کو میری دعوت ہے ہوٹل میں افطاری کی۔ ہم سب جا رہے ہیں۔ آپ کو بھی دعوت ہے۔ آپ ابھی سے تیاری شروع کر دیں۔

باجو بدھ کو میری دعوت ہے ہوٹل میں افطاری کی۔ ہم سب جا رہے ہیں۔ آپ کو بھی دعوت ہے۔ آپ ابھی سے تیاری شروع کر دیں۔
آپکو چاہئیے تھا مجھے مہینہ پہلے بتاتے 
۔۔۔ اور میں نے ابھی سے تیاری کرنے کی تیاری کررہی ہوں ۔ ۔
ایک دن پہلے بتارہے ہیں ۔۔ ایک دن میں تو میں سوچ بھی نہیں سکتی پہننا کیا ہے ؟ کیا کلر ہو؟ کیا ڈریس ہو ؟

ایک مہینہ پہلے بتانے والے کام تو پھر شادی بیاہ کے ہی ہو سکتے ہیں۔ میری دعوتیں تو ایسے ہی ہوتی ہیں کہ ایک دو دن ہی پہلے معلوم ہوتا ہے۔

منظور ہے۔ میں کہہ دوں گا کہ پائی پائی میری باجو کے لیے بھی کھانا دے دو۔
وہ تو ٹھیک ہے مگر پائی پائی کیا ہے 
وہ تو ٹھیک ہے مگر پائی پائی کیا ہے
![]()
![]()

جناب نایاب صاحب کی آواز میرے پاس موجود ہے اگر نایاب صاحب کی اجازت ہو تو میں فراہم کر سکتا ہوں ۔ صرف نایاب صاحب کی اور اپنی ہی آواز میں نے ریکارڈ کی تھی ۔
میں نے سنُنی ہیں دونوں ۔باجو جب ہم چھوٹے تھے تو محلے میں اکثر کبھی ہمارے گھر والے کبھی کوئی اور محلے کے بچوں میں کھانے کی چیزیں بانٹا کرتے تھے۔ تو اکثر بچے دو دفعہ لینے کے لیے بانٹنے والے کو کہا کرتے تھے، پائی میرے بھرا دا حصہ وی دے۔
پائی پائی مطلب بانٹنے والا۔![]()

جناب نایاب صاحب کی آواز میرے پاس موجود ہے اگر نایاب صاحب کی اجازت ہو تو میں فراہم کر سکتا ہوں ۔ صرف نایاب صاحب کی اور اپنی ہی آواز میں نے ریکارڈ کی تھی ۔
السلام علیکم
محترم شاہ صاحب
نیکی اور پوچھ پوچھ
اگر ممکن ہے تو فراہم کر دیں
میری بہن سن لے گی ۔
اور میں شکر گذار آپ کا
نایاب
مجھے پتا تھا آپ نے اجازت دے دینی ہے ۔
اتنا عرصہ سوتے رہے ہیں کیا

لہذا دونو ں بزی ہیں اپنے اپنے کام میں ۔۔اور وقت دے رہے ہیں ،اسلئے انہیں اسطرف زیادہ وقت چاہئیے ۔ لہذا فرزانہ کہہ رہی ہیں فلحال نہیں آرہی مگر آؤں گی اور جب آئیں تو بتادیں گیں ۔۔