ملائکہ
محفلین
ارے آپ تو سنجیدہ ہوگئیں ۔ ہم بھی تو ابھی تک خود کو بچہ گردانتے ہیں ۔![]()
میں اتنی جلدی سیجیدہ نہیں ہوتی




ارے آپ تو سنجیدہ ہوگئیں ۔ ہم بھی تو ابھی تک خود کو بچہ گردانتے ہیں ۔![]()
آفیشلی میں اس محفل کی بچی ہوں کسی کو اس پوسٹ پر جگہ نہیں مل سکتی سوری ہاؤس فل![]()
اچھا ایسی بات ہے تو ایک بار پھر ذرا ہمارے لیئے دعا فرمادیں ۔![]()
کوئی تو ہے جسے ہمارا خیال ہے ۔ شکریہ عبداللہ بھائی ۔۔۔۔ سوچ لیں میں واقعی آسکتا ہوں ۔![]()
میں نے بھی واقعی ہی کہا تھا![]()
بس ہمیں یہی دعا درکار تھی بھتیجی ۔![]()
بے فکر رہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ مصنف کے تمام عشوق میں کسی بھتیجی کا کہیں بھی تذکرہ نہیں ہے ۔![]()
آپ کی اس دھاگے پر تشریف آوری کے لیئے مشکور ہوں مگر آپ نے ہمارے " مقدس عشوق " کے مبارک گنتی میں جو غلطی کی ہے اس سے ہمارے حساب کتاب میں گڑبڑ ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ یہ تیسرا نہیں بلکہ آپ پانچویں عشق کی سرگذشت پڑھ رہیں ہیں ۔
میں نے اپنا نام خود ہی اقتباس میں درست کرلیا ہے ۔![]()
لاجواب ظفری بھائی مجھے پہلے سے پکا یقین تھا اپ خالد صاحب کی پیٹھ پر وار ضرور کرو گے![]()