چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

ظفری نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2009

  1. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,769
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    جی شمشاد بھائی ۔۔۔ مجبوری ہے ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    5,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ مجبوری کا راگ ہم نہیں سننے والے:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,769
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بے فکر رہیں ضرور نیا شمارہ جلد ہی آئے گا ۔ مگر کیا کریں ہماری معصوم صورت پر اب کوئی یقین کرتا ہی نہیں ۔ :idontknow:
    کیوں شمشاد بھائی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,239
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عشقِ بُتاں، یاد رفتگاں، غم روز گار
    اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کِیا کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر