کیوںباجو وہاں شربت نہیں ملتا ؟
میں نے تو سنا ہے جوس تو وہاں عام ہے اور رہی بات سکنجبین کی تو لیموں لائیں ان کو کاٹیں ایک جگ لیں اس میں پانی ڈالیں چینی،نمک،اور پھر اس میں لیموں ڈالیں اور گڑ گڑ کر پی جائیں!
مع السلام
اور بنانے کا وختہ کرے
ابھی سحری میں آدھا پراٹھا اور قیمہ کھایا ہے اور اپنے دماغ کو تیز کرنے کے لیئے اور پرانی یاداشت کو واپس لانے کے لیئے جو بادام پانی میں بھگو کر رکھے ہوئے تھے ان کی کمبختی آئ ہوئ ہے
مع السلام
یاداشت واپس آگئی تو آپکو یہ بھی یاد آجائے گا کہ تعویذ گنڈے کون کروارہا ہے آپ پے ۔۔اور کیوں 
باجو اس لیئے کہتا ہوں کہ پاکستان کا چکر لگا لیں کم از کم یہ خواہش تو پوری ہو جائے گا اور رمضان میں کام بھی نہیں کرنا پڑے گا مزے میں بستر پر بیٹھ کر حکم چلائیں اور کھائیں پیئیں اسی لیئے تو میں رمضان میں جارہا ہوں![]()
مع السلام

۔۔

"وختہ "کا کیا مطلب ہوتا ہے؟یہ میرے لئے نیا لفظ ہے۔اور بنانے کا وختہ کرے
![]()
جی میرے کونسے نوکر وہاں موجود ہیں جو مجھے بستر سے نیچے بھی پیر نا اتارنے دیں![]()
میں نے جہاں بھی جانا ہے خود ہی بستر سے اُٹھکے روٹی کھانی ہے ، پانی پینا ہے
امی کے گھر ایک ہی لڑکا ملازم ہے وہ بھی سو سو نخرے کرتا ہے۔۔
ویسے یہ سچ ہے میں جاؤں اگر تو واقعی مجھے کسی نے ہلِ کے پانی بھی نہیں پینے دینا![]()
![]()
1باجو مجھے تو لگتا ہے اسی دکھ سے آپ پاکستان واپس نہیں جاتیں وہ ہی سیاپے پرانے راگ لڑائ جھگڑے اور چغلیاں سننے کو ملیں گی اور کرنے ک بھی1
مع السلام


"وختہ "کا کیا مطلب ہوتا ہے؟یہ میرے لئے نیا لفظ ہے۔
اردو کا ہے یا کسی اور زبان کا؟

