موڈ (2)

شمشاد

لائبریرین
مجھے اندازہ ہے۔ لعنت ہے صاحبان اقتدار پر جنہیں عوام کی مشکلات کا بالکل بھی اندازہ نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
102.gif

اُففففف ،، گرمی ۔۔گرمی :skull:
ناقابل ِبرداشت گرمی
102.gif
 
سارہ خان

محفلین
موڈ بہت سا ریسٹ لینے کا ہے ۔۔۔۔۔:sleepy:۔۔۔ آج میں آزاد ہوگئی ۔۔۔ :lovestruck: ۔۔۔اب بہت دنوں کی نیند پوری کرنی ہے ۔۔۔:sleepy:
 
تیشہ

محفلین
باجو کہاں اتنی گرمی ہے؟ یہاں دیکھیں 95 سے اوپر درجہ حرارت ہے۔

اُفففففففف :noxxx: اتنی شدید گرمی تھی کل سے کہ آئے ہائے ، :chatterbox: :wasntme: افُفففففف،
سارا دن ، ساری رات پنکھے چلتے رہے ہیں ،، اور باہر نکلنے کا حال ہی نہیں :wasntme:
میرا بی،پی لو ہوگیا تھا اور طبعیت خراب ہوگئی تھی :noxxx: ابھی ہاسپٹل سے واپس آئی ہوں :noxxx:
:skull: دماغ کی دہی بن گئی ، پہلی بار شرٹ پسینے سے بھیگی ہے ۔ :wasntme:

کچھ دیر اور گرمی رہتی تو میں نے رونے لگ جانا تھا گھبرا کے :noxxx: ، مگر شکر ہے اللہ کا اب باہر بادل بن چکے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں بارش کے آثار ہیں :party:
 
ہماری ہمت کو داد دیں پھر باجو ۔۔ اتنی گرمی سال کے 8 مہینے ۔۔ ابھی تو روزے گذریں گے گرمی میں مزے کے۔۔:battingeyelashes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top