شمشاد
لائبریرین
میں بہت ٹھیک بہت اچھے موُڈ میں ہوں سارہ ۔۔ابھی راکھی کا سوئمبر دیکھا تو بہت اچھا موُڈ ہے ۔
![]()
بہت ہیپی ہیپی ہوں![]()
یہاں آج کے اخبار میں ان دونوں کی تصویر چھپی ہے، ایک دوسرے کو پھولوں کی مالا پہناتے ہوئے۔ خاصی بڑی تصویر ہے۔
میں بہت ٹھیک بہت اچھے موُڈ میں ہوں سارہ ۔۔ابھی راکھی کا سوئمبر دیکھا تو بہت اچھا موُڈ ہے ۔
![]()
بہت ہیپی ہیپی ہوں![]()
میں بھی یہ کاروبار اپنانے کا سوچ رہا ہوں۔
علی شان مافی فلوس عندی
کیوں نہ مل کر یہ کام کر لیں، میں پنجاب میں اور آپ اس کی برانچ سرحد میں کھول لیں۔
یہاں آج کے اخبار میں ان دونوں کی تصویر چھپی ہے، ایک دوسرے کو پھولوں کی مالا پہناتے ہوئے۔ خاصی بڑی تصویر ہے۔

کسی میں ایسی ہمت نہیں ہوتی کہ اپنے گھر ،ماں بہن بھائی بھابھی ، اپنے باپ کے بارے میں تفصیلی بتائے یا پہلا پیار اسے کیسے اور کیوں چھوڑ گیا کہ وہ یوز کرتے رہے ہیں اسے ۔ 
کل جب تینوں کھڑے تھے اور راکھی نے ہار ڈالنے کو آگے بڑھی تو میرا دل دھک دھک تھا
میں بول رہی تھی اُس گنجے کو ڈالنا یہی ٹھیک ہے تمھارے لئے ۔ 

) عقلمند ہوگئی ہوں