خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مکھن نہیں یہ میری ذاتی رائے ہے خرم۔ آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں۔![]()
ہا ہا ہا می اور آپ کی رائے سے اختلاف
اور ہاں آپ کی ایک فون کال مجھےیاد آ گی ہے اب آپ کمپیوٹر کے بارے میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کچھ کچھ جانتا ہوں اب
مکھن نہیں یہ میری ذاتی رائے ہے خرم۔ آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں۔![]()
ہا ہا ہا می اور آپ کی رائے سے اختلافناممکن آپ کو میںجانتا ہوں جناب
اور ہاں آپ کی ایک فون کال مجھےیاد آ گی ہے اب آپ کمپیوٹر کے بارے میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کچھ کچھ جانتا ہوں اب
آپ کو فون کال یااد آئی ہے جس کی میں بات کر رہا ہوںہا ہا اتنی مہنگی کال کسی کمپیوٹر کے مسئلے کے لئے تو نہیں کر سکتا البتہ اپنا نمبر مجھے زپ کردیں۔ شاید کبھی ضرورت پڑ جائے۔
یہ آپ کب آئیں یہاں؟؟؟پوسٹنگ کی وجہ سے میں نے آپ کو دیکھا ہی نہیں؟؟؟سوری
یہ کیا ہے بھئی!
یہ کیسی فرمائش کی تھی سخنور صاحب نے؟؟؟
اللہ معاف کرے بھئی
تعبیر جی ، بس اچھی اچھی چیزیں ہی پیش کیا کریں ، اس طرح کے نظارے تو غریب ممالک کے ہر شہر میں ہی نظر آجائیں اور شاید امیر ممالک میں بھی۔
بہت شکریہ تعبیر! لیکن یہ آپ کو کیوں لگا کہ میں ناراض ہوں۔ آپ جیسی فرشتہ صفت سے کون ناراض ہو سکتا ہے بھلا۔ وہ پوسٹ تو میری ذاتی رائے تھی اور کوئی شخص بھی اس سے اختلاف کر سکتا ہے۔ بہرحال ایک بار پھر بہت شکریہ!
مجھے تو غربت سے زیادہ گندگی نظرآ رہی ہے
زندگی گزارنا ان لوگوں کے لیئے کسی پہیلی سے کم نہیں !
مع السلام
آپ کو فون کال یااد آئی ہے جس کی میں بات کر رہا ہوں
چونکا دینے والی تصویریں ہیں، کچھ لوگ تو اپنے گھروں میں ہوا صاف کرنے والے اے سی لگوا رہے ہیں، تو ان لوگوں کا کیا ؟
جن 24 گھنٹے گندی اور بدبو دار ہوا میں رہنا پڑتا ہے
دنیا کا سسٹم ہی اغلاط کی طرف جا رہا ہے