ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مجھے بھی کینڈا والا ہی بہتر لگتا ھے اگر اس کی فیملی راضی ہوئی تبھی ممکن ھے یہ پہلے تو وہ لوگ آئے نہیں ،



خوشی ، اک کینڈا والا ہی سوبر ہے سب میں سے ، گنجا گنجا سا کیوٹ ہے ۔ :battingeyelashes:
میرا دل ہے راکھی اُسی سے کرے ۔ باقی سب للو پنجو ہیں ، اک دم فضول ، بے کار ، فلرٹی ہیں ،
جتنے بھی اسکے سوئیمبر میں ہیں / تھے ، وہ کینیڈا والا ہی سوٹ کرتا ہے اسے ۔
آج دیکھتے ہیں اسکے گھر والوں سے اسکی میٹنگ کیسی رہتی ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں یہ کونسا پروگرام ہے۔
ایویں ہی ہے یا حقیقت میں ہے ایسا ہے جیسا آپ نے لکھا۔

ہمارے یہاں کیبل پر آتا ہے ND Tv Imagine مجھے بتائیے کہ یہ پروگرام کب آتا ہے۔
میں بھی شاید دیکھ لوں۔
 

تیشہ

محفلین
ہائیں یہ کونسا پروگرام ہے۔
ایویں ہی ہے یا حقیقت میں ہے ایسا ہے جیسا آپ نے لکھا۔

ہمارے یہاں کیبل پر آتا ہے ND Tv Imagine مجھے بتائیے کہ یہ پروگرام کب آتا ہے۔
میں بھی شاید دیکھ لوں۔




حقیقت میں ہے :battingeyelashes: شادی کرنے کو ہے راکھی ، تو اُس نے اپنا سوئمیبر رچایا ہے ۔ ۔
سولہ ، سترہ لڑکے آئے تھی ، سب نے اپنا اپنا امتخان دیا ، آگ پے سے گزرے ہیں ، گردن سے لوہے ٹیھرے کئے ہیں ،۔۔ ڈانس کئے ہیں :tongue: اور بہت کچھ کر کے باری باری ہر ہفتے ان میں سے ایک فضول لڑکا آؤٹ ہوتا چلا گیا ،، پھر اب فائنل باقی چار رہے ۔ اب راکھی انکے والدین ، فیملی سے ملاقات پے ہے ۔
ابھی ساڑھے نو بجے لگنے کو ہے ہماری طرف تو ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: اسکے سوئمبر کو دیکھکر میرے دل میں ہوک اٹھی ُ :( ہائے آئے کاش میرے زمانے میں بھی سوئمبر ہوتا :chatterbox: تو میں اپنا ہی کرلیتی :sad2:
:tongue:

ہماری باری تو جو نمونہ تفحہ آیا بس سونپ دیا گیا تھا گائے بکری کے جیسے ۔
:( کاش پیچھلا وقت پھر سے لوٹ آئے ۔ میں سوچ سمجھکر اپنا سوئمبر رچاتی :battingeyelashes:

:party:
 

زین

لائبریرین
ہاں پہنچاتا تو ہوں
لیکن میرے پاس اس سسٹم پر یوٹیوب نہیں چلتا دوسرا سسٹم آن کرنا پڑے گا
 

تیشہ

محفلین
زین ،، :chatterbox:
جب ہم ریڈیو فضا کال کررہے ہو تو مت ریکارڈ کیا کرو ۔ ۔۔
آج جو آپ نے میری ریکارڈنگ مجھے سنوائی ہے اُسے سنُ کے مجھے لرزا طاری ہوگیا تھا ۔ ۔ ۔۔
fear.gif

اتنی خوفناک ، :skull: بھیانک آواز ہے میری کہ سن کے اپنا ہی میرا ہارٹ فیل نا ہوجائے
107.gif

اسلئے آئنیدہ میری نا ریکارڈ رکھنا ۔۔۔
fear.gif

میں تو لرز گئی ہوں اپنی ہی سنُ کے ۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
فون پر ریکارڈ کی ہوئی بات خود سنیں تو بالکل اپنی آواز نہیں لگتی۔ ایسا لگتا ہے کوئی اور ہے۔
 

زین

لائبریرین
آپ نے میری شکایت لگائی لیکن آپ نے بھی ریکارڈنگ کی ہے میں بھی شکایت لگائوں گا:( :grin:
 

زین

لائبریرین
زین ،، :chatterbox:
جب ہم ریڈیو فضا کال کررہے ہو تو مت ریکارڈ کیا کرو ۔ ۔۔
آج جو آپ نے میری ریکارڈنگ مجھے سنوائی ہے اُسے سنُ کے مجھے لرزا طاری ہوگیا تھا ۔ ۔ ۔۔
fear.gif

اتنی خوفناک ، :skull: بھیانک آواز ہے میری کہ سن کے اپنا ہی میرا ہارٹ فیل نا ہوجائے
107.gif

اسلئے آئنیدہ میری نا ریکارڈ رکھنا ۔۔۔
fear.gif

میں تو لرز گئی ہوں اپنی ہی سنُ کے ۔ :battingeyelashes:

:rolleyes:
آواز تو میری بھی خوفناک ہے ۔:blushing:
شمشاد بھائی تو بالکل بابا جی لگتے ہیں‌:rollingonthefloor:

ٹھیک ہے آئندہ ریکارڈنگ بند :)
 

ماوراء

محفلین
راکھی کو کل میں نے یوٹیوب پر دیکھا تھا۔۔۔اب یہ کام انڈیا میں بھی شروع ہو گیا ہے؟
باجو، کینیڈا والا کون سا ہے؟ میں نے پتہ نہیں کون سی قسط دیکھی تھی۔۔ اس میِں تو ایک ہی لڑکا اچھا تھا۔۔ جو انجینئر اور ماڈل تھا شاید۔
 

فہیم

لائبریرین

کیا یہی محترمہ ہیں جو ویڈیو چلائے بغیر ڈسپلے پر نظر آرہی ہیں؟
اگر تو یہی ہیں‌ تو وہ لوگ تو احمق ہوئے جنہوں نے اس سوئمبر میں حصہ لیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top