چلو چلو شمشاد بھائی کی آواز والے دھاگے میں چلو![]()
شمشاد بھائی، پاکستان جانے سے پہلے کروں گی۔۔!!
بھابھی آجکل کہاں ہیں؟
اس سازش میں اور کون کون شریک ہے؟
مجھ سے خود اپنی آواز نہیں پہچانی گئی۔

میں کال کر رہا ہوں 4594 والے نمبر پر۔ فون تو اٹھائیں۔
اب یاد آیا یہ میرا اپنا ہی تو نمبر ہے اپنا دیا ہوا



ابھی مس کال کرتا ہوں![]()
جو اتنے آرام سے نمبر دے دوں وہ بھی سبکے سامنے یوں لکھکر
جناب یہ وہ نمبر ہے جس پے صرف مجھ سے بات ہوسکتی ہے مگر تب جب مجھے پتا ہو کہ فون آنے کو ہے ۔ اسی لئے بولا پہلے پیشگی بتاؤ گے تو اس نمبر پے میں ملتی ہوں مگر مسڈِ کال جتنی مرضی دل ہے جو مارلے اسکا کوئی فائدہ نہیں 
مگر اگر کال کرنی ہو تو مجھے یہاں لکھکر کچھ منٹ پہلے آگاہ کیا جائے تو یہ نمبر ورک کرے گا 

ابھی مس کال کرتا ہوں![]()

کہاں چلے گئے ہو
؟پیج ستائیس کو کوئی لائے نہ لائے میں تو آگئی ہوں
اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باجو بیگم، مجھے آپ کی بتائی ہوئی گفتگو پڑھنی ہے مگر مل نہیں رہی
کیا کروں؟
میرا ارادہ تھا کال کرنے کا ، آپ سب سن رہے ہیں اب نہیںکرونگا![]()