یہ کیا کہ آواز میری اور تصویر کوئی اور لگا دی۔ اب سننے والے کو کیا معلوم کہ یہ کیا چکر ہے۔
شکر ہے ویڈیو فون پر بات نہیں ہوئی۔
آپ نے کبھی دیدار کرایا ہے کیا؟![]()
تو اتنا جلدی کیوں بند کر دیا تھا؟؟؟؟؟؟/![]()
شکر ہے ایک تو گواہی آئی۔
حالانکہ عبد اللہ سے میری دو تین دفعہ فون پر بات ہو چکی ہے، لیکن یہ جاسوسی کر کے بلیک میلنگ کے چکر میں لگتا ہے۔
) خرم شہزاد خرم یہ گواہی دیتا ہوں یہ آواز شمشاد بھائی کی نہیں ہے ۔ لیکن اس آواز سے ملتی جلتی آواز میں نے بھی ایک دفعہ سنی ہے