غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

کاشفی

محفلین
آپ عبد اللہ کی دودھ پلائی رسم میں اس کا جُھوٹا دودھ پینا۔ پھر آپ کی باری جلد آ جائے گی۔

اس طرح تو پھر کبھی بھی باری نہیں‌ آئے گی۔۔۔۔ عبداللہ بھائی تو اتنے بڑے ہیں۔۔۔ ان کی عمر تک پہنچتے پہنچتے تو بندہ دو دو شادیاں کر لے۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
ہاں جی نہیں دیکھی ہیں۔۔۔دیکھا دیں۔۔۔ سُنا ہے آپ کی آنکھیں ایشوریا کی طرح کی ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
خالی آنکھیں ہی نہیں، قد بھی اس سے ملتا جلتا ہے اور کمر تو لگتا ہے، ہے ہی اُسی کی۔
 

علی ذاکر

محفلین
علی بھائی جب لڑکی والوں کے سامنے چائے لے کر جائیں تو صحیح سے جایا کریں۔۔۔۔ رشتہ ہاتھ سے نہیں نکلے گا۔۔۔انشاء اللہ۔۔۔ :)

بھائ جی یہ تجربہ بول رہا ہے :grin:؟
اس میں تمھارا نہیں تمھاری شکل کا قصور ہے یار تم شکل سے اتنے بھولے لگتے ہو لڑکی سمجھی ہو گی تم پر بابے آتے ہیں

بھائ جی یہ بھی شکر ہے میں بابوں پر تو نہیں آتا :rollingonthefloor:!

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
صرف اچھے بھائی سنا ہے میرے مرشد اور علی ابھی تک مجھے یاد کر کے روتے ہیں اب علی مجھے ملنے آ رہا ہے:devil:

آرے یار اتنا جھوٹ بولا کرو جتنا سنبھال بھی لوں ملنے ضرور آرہا ہوں لیکن رو رہا ہوں اس کو کیسے سنبھالوں ؟

مع السلام
 
Top