ارے عین عین جی میں نے غصہ بالکل نہیں کیا تھا بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں
کاشفی جی آپ کے دماغ کی بات نہیں ہو رہی تھی![]()
۔۔ میرے دماغ کو درمیان میں لے کر مت آئیں۔ورنہ آئندہ کھانے کو نہیں دونگا۔۔۔۔سمجھ آگئی بات۔۔۔خوشی صاحب ، اگر تکلفات اور حجابات سے باہر نکلیں تو کسی بھی موڑ پر ہم حاضر ہیں مدد کرنے کو، سوچ رہا ہوں موڈریٹر شپ حاصل کرلوں شعر و ادب کی ۔۔