بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

علی ذاکر

محفلین
نہیں میرے خیال سے جج نے یہ سن رکھا ہوگا کہ ہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے :grin:!

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو تھپڑ تو کیا جان سے ہی مارا جا سکتا ہے۔ طالبان کے ایک علاقے کا جج۔
 

تیلے شاہ

محفلین
اللہ نا کرے مجھے شادی جیسا عزاب ملے اگر جج صاحب نے پوچھا قبول ہے تو میں کہوں گا مجھے سزائے موت دے دو جج صاحب مجھے نکاح قبول نہیں:tongue:

لیکن ہاں جب میری شادی ہو گی اپنی بیوی پر کبھی ہاتھ اٹھاؤ سوچنا بھی مت شاہ جی:grin:

بھائی جان مار کھانے والی بیویاں آجکل مریخ پر ہوتی ہے
البتہ مارنے والیاں ضرور زمین پر موجود ہیں
" اپنی بیوی پر کبھی ہاتھ اٹھاؤ سوچنا بھی مت شاہ جی"
بیوی کے ہاتھ اٹھانے کے بارے میں سوچنے کی اجازت تو ہے ناں
:rollingonthefloor:
 
پاکستانی تھپڑ

بیوی پر ہاتھ جاہل، بدتمیز قسم کے لوگ ہی اٹھتے ہیں‌ ۔۔۔۔۔
ویسے چہرے پر مارنے کی اسلام نے بھی اجازت نہیں دی ہے ۔۔۔۔
ایسے ججوں کو دو تھپڑ رسید کرنے چاہیئے ۔۔۔۔۔۔

ارے آپ تو ناراض ہوگئیں۔ شریعت میں جو تھپڑ بیان ہوا ہے وہ کو پاکستانی تھپک کہ سکتے ہیں۔ آپ اس کو پاکستانی تھپڑ نہ سمجھئے گا۔
 

زینب

محفلین
نہیں ملائکہ سس۔۔۔۔اپنے پر نہیں اب تو ان کی اپنی نصف بہتر بھی ہین ان پر۔۔۔لگ پتا جائے گا کسی سے پنگا لیا ہے ۔۔۔۔۔:drooling:
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے سعودی جج نے یہ سعودی عرب کے لیے ہی کہا ہو، آپ سب ایسے ہی اس بات کو پاکستان پر لے گئے ہیں۔
 

ابن جمال

محفلین
یہاں بنگلور میں دوتین پہلے ایک نیوز آئی تھی کہ ایک شوہر نے بیوی کے ظلم وستم سے تنگ آکر دوچھوٹے بچوں کے ساتھ خودکشی کرلی۔ کچھ دنوں‌پہلے اسی قسم کا ایک اور واقعہ سامنے آیاتھا جس میں دہلی کے ایک سافٹ ویر انجینئر نے بیوی کے ظلم سے تنگ آکر خودکشی کرلی تھی اورخودکشی نوٹ میں لکھاتھا کہ میری بیوی چھوڑا نہ جائے اسے قرارواقعی سزا دی جائے۔
 
Top