یہاں ہمیں پاکستانی لڑکوں ، مردوں کے رشتے چاہئیے 
دوسری شادی کے لئے بھی آسکتے ہیں ۔
ہر طرح کے رشتے موجود ہیں ۔۔
آبی ٹو آجاؤ ۔۔ پہلےآؤ ۔۔پہلے پاؤ ۔۔۔
اپنی تصویر یہاں آکر دے جاؤ لگا جاؤ ۔۔ ۔ تعلیم ۔۔ عمر ۔۔۔
عادتیں برُی اور اچھی سب شئیر کرو
باقی بعد میں ۔۔ساتھ ساتھ پوچھتی رہوں گی ۔
میں اک دم سنجیدہ ہوں رشتوں کو لے کر
اسلئے اب مجھے سئیریس ہوکر ہی سب کچھ بتانا
ورنہ آنٹی ناراض ہوجائے گیں مجھ سے ۔

عمر کاغذوں میں تو شاید 31 ہے مگر حقیقتا 28 کا ہوں
باقی جو جو پوچھنا ہے جلدی جلدی پوچھیئے اور میرا چھیتی چھیتی ویاہ کروایئے انگلینڈ میں وی انگلینڈ جاساں 