الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

مغزل

محفلین
ثابت ہوا کہ ہمارے بغیر بھی لڑی بنائی جاسکتی ہے ، چلیے صاحب بہت خوب ، نئی لڑی کی مبارکباد ، کہ اب خوشیاں انہی میں تلاش کرنی پڑتی ہیں ، وگرنہ عالم تما م شادماں ہے اپنی مستی میں ۔
 

مغزل

محفلین
رہنے دو سارہ بٹیا ، اس سے بہتر ہے کہ ہوم ورک کرلو ، ورنہ کل ٹیچر سے پٹائی ہوگی سکول میں۔ہاہہاا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top