عسکری
معطل
کم از کم اب آپ کی شکایت تو دور ہوئیمیں علی اور ظہیر بھائی دونوں پہنچان گیا

آٹو کیمرہ نے کبھی اصلی کیمرہ دیکھا ہےتصویر لی کس بھوت اوہ سوری کس بھائی صاحب نے ہے۔

آپ کی ہے میں نے گھر میں بنائی ہے کیا؟عبداللہ یہ کونسی تصویر لگائ ہے اس میںتو ہم واقعی بھوت لگ رہے ہیں !
مع السلام



(وہ گھر کے بالکل قریب ہے)
بس مجھے نہیں پتا جو تصویریں ہٹائی ہیں وہ واپس مجھے بھی دیکھنے دیں ۔۔ میں نے دیکھنی ہیں ۔۔ ورنہ میری کٹیُ ہے ۔