کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

زین

لائبریرین
کیسی ہو ملائکہ ؟ امتحانات کی تیاری کیسی جارہی ہے ؟ ، اللہ تمہیں ہر میدان میں کامیابی دے ۔ آمین

یہاں‌تو پیپر شروع ہوگئے ہیں آج دوسرا پیپر تھا فرسٹ‌ایئر والوں کا
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم ایک محاورہ ہے " مُلا کی دوڑ مسجد تک "

تو زین کی دوڑ بھلا کہاں تک ہو سکتی ہے؟ خود ہی سمجھ جاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ رحم کرے عبد اللہ۔ میں کیوں کسی کی روزی پر لات مارنے لگا۔ اللہ تمہیں اور زیادہ دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں‌ ٹھیک ہوں۔ اور ادھر ہی ہوں۔

شمشاد بھائی ، دوڑنا تو دور کی بات آجکل چلنا بھی مشکل ہے

کیوں کیا ہوا؟ کہیں خفیہ والوں کے ہتھے تو نہیں چڑھ گئے تھے؟

وہ پریس کے ایک نمائندے کو کل خفیہ والے اٹھا کر لے گئے تھے، اس کا کیا بنا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top