میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

ابو حسان

محفلین
marriage is a relationship in which one person is always right and the other is the husband!
Don't marry the person you want to live with, marry the one you cannot live without, but whatever you do, you'll regret it later.
Marriage is give and take. You'd better give it to her or she'll take it anyway.
A successful marriage requires falling in love many times, always with the same person.
It doesn't matter how often a married man changes his job, he still ends up with the same boss.
It's funny when people discuss love marriage vs arranged. It's like asking someone, if suicide is better or being murdered.

ویسے انگریزی کوپی پیسٹ کا رواج نہں پڑ گیا اس محلے میں
 

علی ذاکر

محفلین
ان دوسرے دوستوں کو کیا لگے میری شادی سے انہوں نے کون سا ولیمے پر انا ہے:brokenheart:

آرے بھئ بلاو گے تو ولیمہ کیا مہندی اور بارات میں بھی پہنچ جائیں گے وہ بھی دھوم دھڑکے ساتھ اگر دوست کہا ہے تو دوست ہونے کا حق بھی ادا کریں گے !

مع السلام
 

فا ر و ق

محفلین
اف اللہ تو میں نے کب کہا کہ آپ بحرین کے اندر اندر ہی بھاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان چکر لگا آؤ نہیں تو سعودیہ ہے ایران ہے یو اے ای ہے اتنے سارے پڑوسی ملک ہیں کیا بحرین سے باہر کا راستہ نہیں پتا۔۔


۔۔۔:rollingonthefloor:
بس یہ کہوں گا اس کے جواب میں کہ اگر میں کسی دوسرے ملک جاسکتا (والد کی اجازت کے بغیر)تو دوبارہ حج ضرور کرتا

گھر والوں کو کہو اگلے ایک ماہ میں میری شادی نا ہوئی تو میں نے پاکستان جا کے طالبان میں‌شامل ہو جانا ہے

یہ تو واقع ہی بہت بری خبر ہے لگتا ہے کہ ایسا ہی کرنا پڑے گا
 

فا ر و ق

محفلین
کیا آپ کی جنت میں حوریں سڑکوں پر نظر آتی ہیں ۔ ۔۔؟

مجھ کو تو ایسا لگتا ہے کہ ان کو جب جنت میں لجایا جائے گا تو یہ سب سے پہلے یہ ہی کام کریں گےکہ جنت میں سڑکیں بنوایں (یہ صرف ایک مزاک تہا) اللہ آپ کو اپنی جنت میں لیجاے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا فاروق بھائی ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے کوئی لڑکی وڑکی پہلے سے دیکھ رکھی ہے کہ نہیں؟
 

فا ر و ق

محفلین
صاحب ’’ شادی ایسا پھل جو کھائے سو پچھتائے ، جو نہ کھائے سو پچھتائے ‘‘ کے مصداق آپ خود فیصلہ کرلیں،

:applause: :applause: :applause:
لیکن جو نا کہایے وہ زیادہ شچہ تائے ایسی سوچ ہے میری ہو سکتا ہے کہ کرنے کے بعد بدل جائے لیکن کرنی ضرور ہے
 

فا ر و ق

محفلین
السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا ۔
سدا خوش و آباد رہیں ۔ آمین
یقین ہی کافی ہوتا ہے ۔
اک درخواست ہے کہ
کیا آپ " یقین "" عین الیقین ""حق الیقین "
کے درجات کو صرف اپنے الفاظ میں بیان کر سکتی ہیں ۔
صرف اپنے الفاظ سے مراد وہ نتیجہ ہے جو آپ کی عقل سلیم نے مطالعہ سے اخذ کیا ۔
آپ کا سوال خالصتا کہانت پر مبنی ہے ۔
بے شک اللہ ہی علیم و خبیر ہے ۔
اور صرف وہی جانتا ہے کہ کل کیا ہو گا ۔
انسان کا علم اور ارادہ ناقص ہوتا ہے ۔
اور اللہ تعالی کی مشئیت اور ارادہ محکم ۔
قضا و قدر کا مالک ہے وہ اللہ ۔
اور ہم انسان اک لفظ آزادی سے بہلائے ہوئے ۔
بحیثیت ماوراء
آپ کی شخصیت دو انتہاؤں پر مشتمل ہے ۔
اگر اندھا اعتماد کرتی ہیں
تو دوسری جانب برے کا اس کے گھر تک پیچھا کرتی ہیں ۔
پانچ وقت کی نماز کے علاوہ
آپکی پسندیدہ گنتی چار ہے ۔
آپ کسی بھی منصوبے یا عمل پر بیک وقت چہار جانب
اپنی عقل و دانش و علم و فکر کو یکساں مرکوز رکھتی ہیں ۔
اور وہ سب کچھ حاصل کر لیتی ہیں ۔
جو اکثر ماورا سوچ ہوتا ہے ۔
انسان مجبوری و آزادی کے بندھن میں بندھا اس دنیا میں اپنا اچھا برا کردار ادا کرتا رہتا ہے ۔
کہ بے شک اچھی بری تقدیر اللہ ہی کی طرف سے ہے ۔
اللہ تعالی آپ کے آنے والے وقت کو اپنی رحمت و برکت سے بھرپور
کرے ۔آمین
جولائی 2009 آپ کے لیے کسی اک صورت قابل ذکر رہا ہے
اور جون 2010
اک اور قابل ذکر یاد کے طور رہے گا ۔
" بندہ کرے کولیاں تے سوہنا رب کرے سولیاں"
نایاب

:shameonyou:

وعلیکم السلام

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

(جو کسی نجومی کے پاس گیا اور اس سے کچھ پوچھا تو اس کی چالیس راتیں نماز قبول نہیں ہوگی) اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی فرمان ہے کہ :

(جو کسی کاہن یا نجومی کے پاس گیا اور جو وہ کہتا ہے اس کی تصدیق کی تو اس نے محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر جو نازل ہوا ہے اس کا کفر کیا۔)

مینے یہ صرف اس لیے لیکہا ہے کہ میں آپ کی بات سے غیر متفق ہوں اور میں یہ احادیث پڑھ چکا ہوں اس بات کو لیکر میں کوئی بحث نہیں چاہتا میہر بانی فرماکر بحث میت کرنا
 

ابو کاشان

محفلین
کوڈ:
شادی ایک ایسا پھل جو کھائے بس پچھتائے لیکن جو کھائے وہ پل پل پچھتائے
جب دونوں صورتوں میں پچھتانا ہی ہے تو کیوں نہ کھا کر پچھتائے۔ کیوں فاروق بھائی ؟
 

فا ر و ق

محفلین
marriage is a relationship in which one person is always right and the other is the husband!
Don't marry the person you want to live with, marry the one you cannot live without, but whatever you do, you'll regret it later.
Marriage is give and take. You'd better give it to her or she'll take it anyway.
A successful marriage requires falling in love many times, always with the same person.
It doesn't matter how often a married man changes his job, he still ends up with the same boss.
It's funny when people discuss love marriage vs arranged. It's like asking someone, if suicide is better or being murdered.

بہت خوب مگر انگریزی پڑہنے کے لیے میں یہاں نہیں ایا انگریزی کی اور بہت ساری سایٹز ہیں میرے علم میں
ویسے اپ کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
اچھا فاروق بھائی ایک بات تو بتائیں کہ آپ نے کوئی لڑکی وڑکی پہلے سے دیکھ رکھی ہے کہ نہیں؟


شمشاد بھائ مجھے تو لگتا ہے دیکھ رکھی ہے اسی لیئے تو اوتاولے ہو رہے ہیں :rollingonthefloor:!

مع السلام

یہ کیا فاروق بھائی ہماری بات کا جواب ہی گول کر گئے۔
 
Top