میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

عسکری

معطل
اس فائل کی رسائی عام پبلک تک نہیں یہ آئی ایس آئی نارتھ سکنڈ آپریشن کی ٹاپ سیکریٹ فائلون مین سے ایک ہے ۔آپ یہ بات بھول جاؤ کیونکہ یہ یاد کیا تو خود کو بھولنا پڑے گا ۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا ۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
شام ڈھل رہی ہے انشااللہ پہنچ ہی جاؤں گا اک دن منزل پر ۔
ابھی تو تھوکروں میں ہوں وقت کی ۔
اور آپ جانیں ہی کہ وقت گزرنا کتنا غیر محسوس ہوتا ہے ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم وقت کو اپنی مرضی سے گزار رہے ہیں ۔
اور حقیقت میں وقت ہمیں گزار رہا ہوتا ہے ۔
پھر وقت گزرنے پہ احساس ہوتا ہے کہ
ہم تو خواب میں ہی رہے ۔
خواب تو خواب ہی ہوتے ہیں ۔
خواب میں جا کر جو رہنے لگے ۔
تو پھر خواب خواب خرگوش کہلایا ۔
( یہ سب کیوں لکھا یہ میں خود نہیں جانتا )
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں لیکن
آزمائیش نہ کیجئے گا کہ
آزمانے سے اکثر اپنے بھی دور ہو جاتے ہیں ۔
نایاب

وعلیکم السلام۔
مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ پہنچے ہوئے ہیں۔ میں سمجھ گئی ہوں سب۔:grin:
آپ یہ بتائیں کہ اگلا سال میرے لیے کیسا ہو گا؟:noxxx:
 

عسکری

معطل
کہاں تک ہے ذرا بتائیں گے محترم استاد جی

آج فون کیا تو آپ کی کمپنی کا کمپیوٹر تحویل نمبر مانگتا ہے اب وہ تو بتایا ہی نہیں اپ نے
 

علی ذاکر

محفلین
میری تحویل نمبر ہے 617 !

اور جس جنت کی بات تم نے کی ہے اس تک ہی رسائ ہے یعنی لاہور اور جدہ !

مع السلام
 

عسکری

معطل
جدہ مت جانا رشوت کا ریٹ بڑھ گیا ہے اور لاہور طالبان گھوم رہے ہیں اب اصلی جنت جانا ہے امریکہ یورپ یا روس
 

عسکری

معطل
اللہ خیر کرے گا سفر میں بھی اگر اسامہ کو پتا نا چلا کہ مین بھاگ رہا ہوں اور یہ میرے پیچھے پڑے ہیں جیسے ان کا ادھار دینا ہو یار
 

عسکری

معطل
پر میں تو نیک نہیںسنا ہے کئی مہینوں سے مسجد نہیں گیا میں امی نے فون کر پوچھا تو میں نے کہہ دیا 7 وقت نماز پڑھ لیتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو دوست یار پوچھ رہے ہیں ناں کہ شادی کیوں نہیں کرتے، گھبراؤ نہیں جلد ہی وہ وقت آنے والا ہے یار دوست پوچھیں گے " شادی کیوں نہیں کی؟"
 
Top