آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ قلم سے تو کاغذی بریانی ہی بن سکتی ہے۔

میں نے ایک تکہ ایک روٹی، ڈھیر ساری سلاد اور اب چائے کا انتظار ہے۔
 

زین

لائبریرین
بڑی دعوت تھی ۔ایک ہوٹل کا افتتاح ہورہا تھا۔

میں نے صرف سیخ کباب، چکن اور چاول
 

زین

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top