سوات ڈیل مبارک ہو

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امریکہ میں بھی ہر ہر ریاست کے اپنے قوانین ہیں اس میں کوئی ایسے اچھنبھے کی بات نہیں۔

کیا وہ قوانین تعمیری ہیں یا دونوں ایک دوسرے سے متصادم ہیں ؟

کیا آپ مذکورہ ریاستوں کو اور طالبان کو آپس میں مماثل قرار دے رہے ہیں ؟ اگر ہاں تو مماثل نکات کون کون سے ہیں ؟

انگریزی نظام
حقیقی عدل نظام

دونوں کی تعریف پلیز ؟

انگریزی نے اپنی حکومت ہندوستان میں‌نافذ کرنے کے لیے ایک قانوں‌وضع کیا ۔ یہی قانون کم و بیش ایک ہی حالت میں‌اب تک بھارت اور پاکستان میں‌نافذ ہے۔ جیسے دفعہ 420 دھوکہ دہی کی دونوں ملکوں‌میں‌ایک ہے دفعہ 302 شاید اقدام قتل و قتل کی ہے۔ یہ تعزیرات یعنی جرم کی سزا کے قانون ابھی تک پاکستان میں‌وہی ہیں‌جو انگریز نافذ کرگیا۔ اسکا ماخذ انگریزی نظام حکومت تھا یعنی محکوم کو قابو کرنےکے لیے تھا۔
حقیقی نظام عدل کا ماخذ قران و حدیث اور طریق سلف ہے اور اجتہاد ائمہ کرائم ہے۔ لہذا یہ نظام عدل ہمارے لیے بہت پسندیدہ ہے۔
یہ ایک رواں‌تعریف ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک ملک دو قانون
ایک ملک دو چیف جسٹس
آئین پاکستا ن کے چیف جسٹس " افتخار چوہدری"
نظامِ عدل ریگولیشن کا چیف جسٹس "مولانا صوفی محمد"

اس کو کہتے ہیں
it happened only in pakistan

اگر صرف فورم پر ہی نظر کریں ہم تو صرف سیاسی و مذہبی و عصری مباحث کے زمرہ جات میں ہی اتنے ڈھیر سارے جج صاحبان موجود ہیں ۔ ۔ ۔ پاکستان تو پھر فورم سے بہت بڑا ہے !!

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انگریزی نے اپنی حکومت ہندوستان میں‌نافذ کرنے کے لیے ایک قانوں‌وضع کیا ۔ یہی قانون کم و بیش ایک ہی حالت میں‌اب تک بھارت اور پاکستان میں‌نافذ ہے۔ جیسے دفعہ 420 دھوکہ دہی کی دونوں ملکوں‌میں‌ایک ہے دفعہ 302 شاید اقدام قتل و قتل کی ہے۔ یہ تعزیرات یعنی جرم کی سزا کے قانون ابھی تک پاکستان میں‌وہی ہیں‌جو انگریز نافذ کرگیا۔ اسکا ماخذ انگریزی نظام حکومت تھا یعنی محکوم کو قابو کرنےکے لیے تھا۔
حقیقی نظام عدل کا ماخذ قران و حدیث اور طریق سلف ہے اور اجتہاد ائمہ کرائم ہے۔ لہذا یہ نظام عدل ہمارے لیے بہت پسندیدہ ہے۔
یہ ایک رواں‌تعریف ہے۔

جواب واضح نہیں ہے ۔

تفصیلی اورمکمل و جامع جواب لکھیں ۔ شکریہ
 
جواب واضح نہیں ہے ۔

تفصیلی اورمکمل و جامع جواب لکھیں ۔ شکریہ

بیٹی تفصیلی و جامع جواب تو بعدمیں‌لکھوں‌گا انشاللہ
ابھی اتنا ہی کہ موجودہ قانون جو پاکستان ہو ہندوستان میں‌ہے ایک ہی ہے جو انگریز نافذ کرگیا ہے
جبکہ نظام عدل ایک دوسرا نظام ہے جس ک ماخد اسلام ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اگر خبروں‌میں یہ تفصیلات ملیں تو ضرور پیش کروں گا۔ فی الحال تو آن لائن اخبار کھولا تھا، سب سے بڑی سُرخی یہی تھی، اسلئے یہاںوہی شائع کر سکا ہوں۔

یعنی آپ کو علم نہیں ہے کہ نظام عدل سے کیا مراد ہے !

تو پھر خبر لگانے کا مقصد ؟؟

مہوش علی

لائبریرین
مجھے وہ کہانیاں یاد آ گئیں جوکہ چنگیز خان اور ہلاکو خان کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت بیان کیا کرتی تھیں کہ اس دور کا مسلمان منگولوں سے ایسا دہشت زدہ تھا کہ بجائے لڑنے کے بذات خود جا کر لیٹ جاتا تھا کہ آؤ اور مجھے ذبح کر دو۔

آج ہماری قوم اور ہماری پالیمنٹ کی حالت اس سے مختلف نہیں۔

متحدہ کے علاوہ پوری پالیمنٹ میں ایک یا ڈیڑھ آواز اٹھی جنہوں نے اس ڈیل سے منسلکہ فتنوں پر سوالات اٹھائے، مگر افسوس کہ ایک بھی جواب نہ دیا گیا۔ نواز لیگ کے چوہدری نثار تو بل پر سوالات پوچھنے کی بجائے امریکہ کے خلاف تقریر کر رہے تھے۔

مگر سب سے زیادہ حیرت ان خواتین پارلیمنٹیرینز پر تھی جو کہ سب متمول فیملیز سے تعلق رکھتیہیں اور انہوں نے سوات کی خواتیں کے حقوق کے حوالے سے ایک لفظ نہیں بولا اور ایسے چپ بیٹھی تھیں جیسے سروں پر کوے بیٹھے ہیں جو ذرا سا بھی سر ہلانے سے اڑ جائیں گے۔

small voices of dissent against nizam-e-adl agreement

by rauf klasra

islamabad: In a show of rare defiance, pml-n mna ayaz amir stood up to the otherwise compliant members of his own and other parties in the national assembly on monday, probably in the light of open threats by tehrik-e-taliban (ttp) leaders to launch attacks on those who would dare to defy the deal. The mqm also showed some spine.

Ayaz amir, a liberal intellectual and columnist, was the only parliamentarian to shout, “this agreement was signed under the shadow of guns and most importantly the guns of taliban had turned out to be more powerful than the guns of our pakistan army.”

it was crystal clear that the serious threats of taliban spokesman muslim khan, carried by all the morning newspapers on their front pages, were very much on the minds of all the scared looking parliamentarians. So except for those in favour of the deal, no one from the punjab or sindh spoke out.

None of them asked any tough questions from a visibly browbeaten prime minister yusuf raza gilani, who too was seen content with the fast falling writ of the state and his government, as many believed that a new state within the state had been created.

But, ayaz amir shined when he took a clear line during the debate, which was opposed to that of nisar ali khan, his party leader in the house. Mr amir did not have any doubt in his mind that this deal with taliban would not work when he said: “we should not kid with ourselves.”

the desperate pleas of a genuinely worried ayaz were, however, of no use, as his parliamentary leader nisar ali khan had already given up in the face of mounting pressure from the supporters of the deal with the taliban in the parliament.

That was why, for obvious reasons, ayaz amir had little room left to say something more to condemn this deal after nisar ali khan decided to back it. But, even then, left alone from all corners, ayaz amir was seen doing his best to criticise those powerful elements who were behind the deal to hand over swat to the taliban, which he believed was taken on gun point as pakistan army could not match the guns of the militants, or it did not want to.

Without naming chaudhry nisar ali, ayaz amir clearly snubbed him, as he raised several valid objections which otherwise should have been raised by his party leader in the house. Only two sane voices were heard in the house of 342. But the most shocking part of these proceedings was that not a single woman parliamentarian stood up to protest the sweeping laws which would greatly affect the women of swat.

Ayaz recalled the history of pakistan and said whenever such attempts were made to islamise the society, they had backfired. He wondered how could we stop the taliban from controlling the neighboring areas of swat and gave the example of buner. He did not have any doubt that the army had failed to take control of the situation and the politicians were now acting from a weaker position after having left with no option.

The mna from chakwal, an obvious target for taliban where they carried out a suicide bombing recently, wondered how muslims which could not agree on a definition of shariah in 1400 years, would now achieve this goal in swat. Ironically ayaz even paid rich tributes to mqm leader farooq sattar for what he believed was a wonderful speech against the deal in swat.

Another dissident voice came from the mna of jamiat ulema-e-islam sahibzada fazal karim who too questioned as to whose shariah was being implemented in swat where the followers of all sects resided. “if the shariah of one sect is being imposed in swat, we don’t accept it. Who would give us the guarantees of safety and security,” he asked but found no one responding to his loud questions.

All the women, mostly belonging to the elite class of the country sitting in the parliament conveniently preferred to stay quiet as they did not heed to the warning of mqm leader farooq sattar who said a day would soon come when the taliban would issue a fatwa against the presence of women parliamentarians in the house as, according to them, it was also against their shariah.

It was being widely expected that some protest by the women parliamentarians would be registered and the most relevant question from pm gilani about how the rights of women would be protected in swat valley, would be asked. But it was not.

Just two weeks ago, a horrible video had shocked the whole world when a poor girl of 17 years was flogged. None of the 80 female mps representing different political parties raised the issue, as if they had not seen the video. Liberal ppp mnas sherry rehman and fauzia wahab, who had been championing the cause of human and women rights during the long 12 years of opposition, were also found avoiding eye contact with anyone who may ask them why they were tightlipped.

Unlike expectations, opposition leader nisar ali khan did not waste time, after playing to the gallery in his famous style of anti-american speech. Nisar knew that his speech against the americans would help him divert the issue from swat deal and its implications.

Interestingly nisar was seen irritated by the story of the news on monday titled, “zardari throws the taliban deal in nawaz camp” as he loudly referred to it during his speech. “one of our friend (journalist) today has written that now the ball was in pml-n court as the president acted very smartly to ask the parliament to approve this deal instead of singing it on his own,” he recalled, and then said: “let me tell everybody that we are ready to share the responsibility.”

he blasted the ppp and said it was not the time to play politics, as he turned his guns towards us defence secretary roberts gates instead of evaluating the peace deal being struck with the taliban before asking the house to immediately approve the deal.

Pml-q leader riaz pirzada asked who would give guarantees that after this deal, peace would return to the area and militancy would not spread. But pm gilani remained quiet on this important question, giving an impression that he was given the task to get the deal through parliament instead of applying his own mind about the future implications as pointed out by some mnas.

http://www.thenews.com.pk/top_story_detail.asp?id=21505

مہوش میں‌نے روف کلاسرہ کی انگریزی کی یہ خبر تو نہیں‌پڑھی مگر اپ کے اردو تبصرے پر تبصرہ یہ ہے قوم اور پارلیمنٹ تو سکتے میں‌ہے اگر کوئی زندہ ہے تو ایم کیو ایم ۔ یہی ہے نہ اپکے تبصرے کی سمری۔ سبحان اللہ
بیٹی ذبح کرنے تو منگول ارہا ہے اور یہ منگول بی 52 اور بمبار طیاروں‌پراتا ہے مگر پاکستانی قوم اب ذبح ہونے کے تیار نہیں۔
 
فرخ

محفلین

یعنی آپ کو علم نہیں ہے کہ نظام عدل سے کیا مراد ہے !

تو پھر خبر لگانے کا مقصد ؟؟

خبر لگانے کا مقصد آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں‌آیا موڈیٹر صاحبہ؟
یہ مقصد بہت سادہ سا ہے، اور ہر ذی شعور کو سمجھ آجاتا ہے،کہ خبر لگانے کا مقصد، لوگوں تک اس خبر کو پہنچانا ہے۔

اب یہ چونکہ میرا نافذ کردہ نہیں ہے، اسلیئے میرے پاس فوری طور پر وہ نکات نہیں ہیں جو اس نظام کا حصہ ہیں۔مگرجلد ہی وہ بھی خبروں میں آجانے کی اُمید ہے، اور اگر میرے تک خبر پہنچی تو انشاءاللہ آپ تک بھی پہنچاؤں گا۔
 
مہوش علی

لائبریرین
امریکہ میں بھی ہر ہر ریاست کے اپنے قوانین ہیں اس میں کوئی ایسے اچھنبھے کی بات نہیں۔

دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب

ورنہ یقینا آپ کو مجھ کو ہم سب کوپتا ہے کہ گن اور گرینیڈ کی طاقت پر قاضی آئیں گے اور ریاست کی قانون کی جگہ طالبان کا قانون چلے گا۔
اس چیز کو اب امریکی ریاستوں کے قانون سے ملانا انتہائی غلطی ہو گی اور سوائے دل کے بہلانے کے اور کچھ نہ ہو گا-
 
فرخ

محفلین
مجھے وہ کہانیاں یاد آ گئیں جوکہ چنگیز خان اور ہلاکو خان کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت بیان کیا کرتی تھیں کہ اس دور کا مسلمان منگولوں سے ایسا دہشت زدہ تھا کہ بجائے لڑنے کے بذات خود جا کر لیٹ جاتا تھا کہ آؤ اور مجھے ذبح کر دو۔

آج ہماری قوم اور ہماری پالیمنٹ کی حالت اس سے مختلف نہیں۔

متحدہ کے علاوہ پوری پالیمنٹ میں ایک یا ڈیڑھ آواز اٹھی جنہوں نے اس ڈیل سے منسلکہ فتنوں پر سوالات اٹھائے، مگر افسوس کہ ایک بھی جواب نہ دیا گیا۔ نواز لیگ کے چوہدری نثار تو بل پر سوالات پوچھنے کی بجائے امریکہ کے خلاف تقریر کر رہے تھے۔

مگر سب سے زیادہ حیرت ان خواتین پارلیمنٹیرینز پر تھی جو کہ سب متمول فیملیز سے تعلق رکھتیہیں اور انہوں نے سوات کی خواتیں کے حقوق کے حوالے سے ایک لفظ نہیں بولا اور ایسے چپ بیٹھی تھیں جیسے سروں پر کوے بیٹھے ہیں جو ذرا سا بھی سر ہلانے سے اڑ جائیں گے۔

اسکا اصل پہلو یہ ہے، کہ یہ متحدہ (غدار) ہی ہے جسے کبھی امن سے متعلق کوئی قدم پسند نہیں آتا، جیسا کہ اسکے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں‌کا حال ہے۔وہ ہمیشہ کسی نہ کسی فتنے کی چکر میں رہتے ہیں۔ کبھی عمران خان سے مسئلہ، کبھی چیف جسٹس کے خلاف بکواس، کبھی کراچی میں طالبانائزیشن کا نام لے کر اسلحہ کا بے دریخ استعمال۔۔ ۔۔۔۔۔
متحدہ کے اپنے کالے کرتوتوں کے لمبی فہرست اسکی غلیظ اور ملک دشمنی ذھنیت کی پوری طرح غماز ہے۔
حیرت تو اس بات پر ہے، کہ جب کوئی بھی متحدہ کی اس بے وقوفی پر کان نہیں دھر رہا، تو اس ڈیل کی مخالفت کے لئےخواتین حقوق کے جھنڈے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ :party:
 
دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب

ورنہ یقینا آپ کو مجھ کو ہم سب کوپتا ہے کہ گن اور گرینیڈ کی طاقت پر قاضی آئیں گے اور ریاست کی قانون کی جگہ طالبان کا قانون چلے گا۔
اس چیز کو اب امریکی ریاستوں کے قانون سے ملانا انتہائی غلطی ہو گی اور سوائے دل کے بہلانے کے اور کچھ نہ ہو گا-

مہوش۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد اور صدر کی منظوری کے بعد یہی نظام عدل ریاست کا قانون ہے۔ حیرت ہے کہ یہ بات اپ کوسمجھ نہیں‌ارہی۔

رہی بات چوہدری کورٹسز کی تو یہ کورٹسز پاکستان میں‌ انصاف فراہم کرنے میں‌ناکام ہی رہی ہیں۔ اگر نظام عدل نافذ ہوتا ہے اور پاکستانی عوام اسکا فائدہ دیکھتی ہیں‌ تو کوئی وجہ نہیں‌کہ یہ چوہدری کورٹس ختم ہی ہوجائیں‌اور حقیقی نظام عدل پورے پاکستان کا ریاستی نظام بن جائے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خبر لگانے کا مقصد آپ کو ابھی تک سمجھ نہیں‌آیا موڈیٹر صاحبہ؟
یہ مقصد بہت سادہ سا ہے، اور ہر ذی شعور کو سمجھ آجاتا ہے،کہ خبر لگانے کا مقصد، لوگوں تک اس خبر کو پہنچانا ہے۔

اب یہ چونکہ میرا نافذ کردہ نہیں ہے، اسلیئے میرے پاس فوری طور پر وہ نکات نہیں ہیں جو اس نظام کا حصہ ہیں۔مگرجلد ہی وہ بھی خبروں میں آجانے کی اُمید ہے، اور اگر میرے تک خبر پہنچی تو انشاءاللہ آپ تک بھی پہنچاؤں گا۔

کیا لوگوں تک خبر پہچانے کی ذمہ داری آپ کو سونپی گئی تھی یا آپ نے اپنے تئیں خود یہ ذمہ داری لی ؟ بہر حال ہر دو صورت میں
لوگوں تک خبر پہنچانے کے لیے شکریہ ۔

امید ہے اب آپ اس خبر کے بعد اب نظام عدل کے طریق کار کو لوگوں تک پہنچانے میں سرعت و دلچسپی کا عملی مظاہرہ کریں گے ۔ شکریہ

فرخ

محفلین
دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب

ورنہ یقینا آپ کو مجھ کو ہم سب کوپتا ہے کہ گن اور گرینیڈ کی طاقت پر قاضی آئیں گے اور ریاست کی قانون کی جگہ طالبان کا قانون چلے گا۔
اس چیز کو اب امریکی ریاستوں کے قانون سے ملانا انتہائی غلطی ہو گی اور سوائے دل کے بہلانے کے اور کچھ نہ ہو گا-

ہمیں‌تو یہ پتا ہے کہ کراچی میں کون لوگ گن اور زبان پرستی کی بنیاد پر آئے تھے،مگر اسوقت حکومت کو بھی اتنی تکلیف نہیں ہوئی تھی۔

ایسا علیحدہ قانو ن صرف امریکہ میں ہی نہیں، بلکہ ان ممالک میں بھی ہوتا ہے جہا ں ایک سے زیادہ ریاستیں ہوں اور ان میں‌ہندوستان اور پاکستان دونوں شامل ہیں۔
آزاد کشمیرپاکستان کی ایک آزاد ریاست ہے جسےآئینی ریاست کی حیثیت حاصل ہے اور انکے قوانیں، پارلیمنٹ وغیرہ سب ہم سے علیحدہ ہے۔
ہندوستان میں ایک سے زیادہ ریاستیں ہیں اور وہاں بھی ریاستی حکومتوں کا ایک نظام موجود ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمت بھائی

بہت مناسب ہو گا اگر آپ مذکورہ تفصیلی و جامع جواب پہلے فراہم کر دیں ، تاکہ گفتگو تعمیری طرز پر آگے بڑھ سکے ۔ شکریہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
موضوع سے ہٹ کر :

شمشاد بھائی اگر نظام عدل کے حوالے تمام دھاگوں کو یکجا کرنا مناسب ہے تو انہیں یکجا کر دیجیے ۔

تمام اراکین موضوع کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے کی سعی کریں ۔

شکریہ
 
فرخ

محفلین

کیا لوگوں تک خبر پہچانے کی ذمہ داری آپ کو سونپی گئی تھی یا آپ نے اپنے تئیں خود یہ ذمہ داری لی ؟ بہر حال ہر دو صورت میں
لوگوں تک خبر پہنچانے کے لیے شکریہ ۔

امید ہے اب آپ اس خبر کے بعد اب نظام عدل کے طریق کار کو لوگوں تک پہنچانے میں سرعت و دلچسپی کا عملی مظاہرہ کریں گے ۔ شکریہ

ایک موڈیریٹر ہونے کی حیثیت سے میں آپ سے اس قسم کے جواب کی توقع بالکل نہیں‌ کر رہا تھا۔

آپ کا کیا خیال ہے کہ اس فورم میں خبریں پوسٹ کرنے والے صرف مخصوص ذمہ دار لوگ ہوتے ہیں کیا؟ اور اگر ایسا ہے، تو ناظمین کی نا اہلی ہے یہ کہ اس فورم میں ہر کسی کو خبر پوسٹ کر نے کا حق دیا گیا ہے اور اوپر سے ایک موڈیٹر تک کو بات کا علم نہیں۔

بہتر ہے کہ فورم میں‌اپنے منصب کے حساب سے اپنی ذمہ داریاں اور فورم کے مختلف حصوں میں جو قائدے اور قوانین ہیں انکا علم رکھا کریں، تاکہ ایسے سوالات دوسروں‌سے پوچھنے کی نوبت نہ آئے۔۔۔:confused:
 
مہوش علی

لائبریرین
میں پارلیمنٹ کی حالت دیکھ کر ابھی تک سکتے سے باہر نہیں آئی ہوں۔ یہ انگریزی رپورٹ بہت اہم ہے اور سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس ضرور سے پڑھیں۔
یہ چیز اس بات کی مظہر ہے کہ پوری قوم شکست خوردہ ہے۔
ہمارے لیڈر مکمل طور پر شکست خوردہ ہیں۔
پارلیمنٹ میں موجود ان خواتین پارلیمنٹیرینز کو علم ہے کہ طالبان طاقت میں آئے تو سب سے پہلے انہی کو کوڑے لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کےباہر لیجا کر لٹا دیں گے۔ زرداری اور گیلانی کو علم ہے انکے ساتھ نجیب اللہ سے کم کا سلوک نہیں کریں گے، نواز لیگ کو یاد رکھنا چاہیے کہ انکا حشر اے این پی کے لیڈروں سے مختلف نہیں کریں گے۔۔۔۔ مگر اسکے باوجود بھی یہ سب رائیٹ ونگ میڈیا سے اتنے ڈرتے ہیں کہ ان میں اتنی ہمت تک نہ تھی کہ ایک فقرہ ہی اس ڈیل پر اعتراض کر پاتے۔
پوری قوم نے اپنے آپ کو اس ڈیل کی ذلالت میں یوں مبتلا کیا ہے کہ خود کو مکمل طور پر طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے کہ ان کی مہربانی ہو گی کہ وہ اپنے ہتھیار رکھ دیں اور ہمیں مزید نہ ماریں اور اپنی طاقت کو اپنے ہاتھ سے ختم کر دیں، مزید علاقوں میں قوت کے زور پر اپنی شریعت اور نظام عدل قائم نہ کریں۔۔۔۔۔
 
ساجد

محفلین
یہ اسی نظامِ عدل کا احیاء ہے جو 1994 تک ریاست سوات میں نافذ تھا۔ اگر اس وقت تک وہاں سے یہ نظام پاکستان کے دیگر علاقوں میں نزور طاقت نافذ نہیں کیا گیا تو اب کیسے ہو سکتا ہے؟
میں نے سوات کے مقامی لوگوں اور بیرون ممالک مقیم سوات کے باشندوں سے جب بھی اس بارے تبادلہ خیال کیا تو بلا تفریق عقیدہ و سیاست ان کی غالب اکثریت اس نظام کے دوبارہ نفاذ کے حق میں پائی۔ ایک جمہوری و اسلامی ملک میں اگر عوام کی خواہش کے مطابق ایک فیصلہ لیا گیا ہے تو اچھی بات ہے۔
 
Top