مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

شمشاد

لائبریرین
ہائے او میرا ربا کتھے ان پڑاں نال وا پے گیا اے۔

آپ کو گیارہ جنوری اور 31 اکتوبر میں کوئی فرق ہی نظر نہیں آ رہا۔
 

تعبیر

محفلین
او بوکھلائی ہوئی بہن جی۔۔۔۔۔انہیں ابو بنے کافی سال ہو گئے ہیں پورانا دھاگہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے یہ تیلے بھائی ہیں کہاں


اسے دوبارہ زندہ کیوں کیا گیا :eek: :confused: :eek:

میرے پاس اتنا ٹائم اب کہاں کہ پڑھوں پورا کا پورا دھاگہ


تعبیر کو بوکھلائی ہوئی ہی رہنے دو۔

اور شاہ جی کو ابھی فون کرتا ہوں کہ کہاں ہیں؟

:nailbiting: :laughing: بوکھلائی ہوئی کہاں تھی میں سمجھی کہ دوجا/دوجی آگئی/آگیا :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھ سے نہ سہی، باقی تو ہر ایک سے ٹکریں مارتی پھرتی ہو۔ بچپن میں کیا بکروں سے کھیلتی رہتی تھی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top