مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

زینب

محفلین
اور زینب پھپھو آپ سے بھی ملنے آئی ہوں۔

DSC01386.jpg

سویٹ ماشاللہ کسی کی نظر نا لگے۔میری بچپن کی فوٹو کاپی۔۔۔اللہ عمر دراز کرے گڑیا رانی کی بڑی ہو جاو رانو پھر مل کے آپ کے پاپا سے بدلے لیں گے ۔۔۔۔۔اپنے منہ پے ناخن مارنے سے سچی مچی بنا بتائے زینب پھوپھو کی بھتیجی لگ رہی ہو:grin:
 
تیلے شاہ

محفلین
بھائی لوگو یہ شکریہ والا بٹن کہاں گیا
آپ تمام بہن بھائیوں کا شکریہ اور شمشاد بھائی آپ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے
آپکو اس پر جرمانہ دینا پڑے گا(دعوت کی صورت میں)
 
میں جب بھی غصہ کرتا ہوں تو 1 یا 2 گھنٹے تک مجھ سے ناراض ہوجاتی ہے
پھر آفیشل سوری کرنا پڑتا ہے اس کے بعد راضی نامہ ہوتا ہے نہیں تو نو لفٹ
شمشاد بھائی کے گھر بھی ایسا ہی کرنا پڑا۔۔۔۔۔:yawn:
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو بھائی!

دعا ہے اللہ رب العزت بچی کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور فرمانبردار بنائے! (آمین)
 
فرخ منظور

لائبریرین
بھائی لوگو یہ شکریہ والا بٹن کہاں گیا
آپ تمام بہن بھائیوں کا شکریہ اور شمشاد بھائی آپ نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی ہے
آپکو اس پر جرمانہ دینا پڑے گا(دعوت کی صورت میں)

نبیل کی قمیض کا بٹن ٹوٹ گیا تھا سو انہوں نے اپنی قمیض میں لگوا لیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی جب جی چاہیں، آ جائیں۔

صبح سے کئی دفعہ سوچا کہ آپ کو فون کر کے مطلع کروں، لیکن پھر کسی نہ کسی کام میں مصروف ہو جاتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔بھتیجی اتنی پیاری ہے۔ بالکل اس کی طرح جس نے اس کا نام رکھا ہے۔ :grin:

میری ڈھیر سی دعائیں راہین کے لیے۔
 
زینب

محفلین
میں جب بھی غصہ کرتا ہوں تو 1 یا 2 گھنٹے تک مجھ سے ناراض ہوجاتی ہے
پھر آفیشل سوری کرنا پڑتا ہے اس کے بعد راضی نامہ ہوتا ہے نہیں تو نو لفٹ
شمشاد بھائی کے گھر بھی ایسا ہی کرنا پڑا۔۔۔۔۔:yawn:

تو ٹھیک ہے نا نخرہ بھی کوئی چیز ہے ۔ہم جلدی جلدی مان جایئں تو بھائی لوگ چوڑے ہو جاتے ہیں
 
زینب

محفلین
او بوکھلائی ہوئی بہن جی۔۔۔۔۔انہیں ابو بنے کافی سال ہو گئے ہیں پورانا دھاگہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے یہ تیلے بھائی ہیں کہاں
 
ف۔قدوسی

محفلین
شکریہ پر میں نے تو آپ کی اطلاع دینے والی تاریخ لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تیلے صاحب اسی رات ابو بنے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ہی نے لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں تو میں نے یکم نومبر کو لکھا تھا جبکہ راہین کی پیدائش ایک دن پہلے کی ہے۔
 
Top