سوچ رہا ہوں کہ زکام کی حالت میں کون سی دوا استعمال کی جائے؟
یہ اپنی مرضی سے آتا ہے اور جاتا ہے ۔ فرزانہ بچاری نے فلو کو سٹاپ کروانے کے انجکشن بھی لگوا رکھے ہیں مگر پھر بھی فلو لگا ہوتا ہے انکو

زکام فلو میں کوئی دوا کام نہیں آتییہ اپنی مرضی سے آتا ہے اور جاتا ہے ۔ فرزانہ بچاری نے فلو کو سٹاپ کروانے کے انجکشن بھی لگوا رکھے ہیں مگر پھر بھی فلو لگا ہوتا ہے انکو
![]()
اور میرا ہر دو ہفتے بعد ناک بند ہوتا ہے فلو سے ۔ گرمی شروع تو گرمی سے فلو ۔۔ سردی لگی تو سردی سے فلو ۔۔ میں بڑی عاجز آچکی ہوں ناک سے اور فلو سے ۔![]()
میرا خیال ہے فلو سے بچنے کے لیے ناک کا ہی کچھ علاج کروا لیتے ہیں۔
تو آجکل آپکو زکام لگا ہوا ہے تو پہل آپ کئجیے ناں ۔۔

میں سوچ رہی ہوں نظر لگادی کسی نے بادلوں پر بارش تو نہیں ہوئی صبح اٹھی تو بادل بھی غائب
بہت تیز دھوپ ہے ابھی
