اچھا تو آپ یہی بتانے آئی ہیں ناگہانی طور پر۔
بھئی کسی نے جھوٹے منہ ہی لطیفے کی تعریف کی ہوتی![]()
بھئی کسی نے جھوٹے منہ ہی لطیفے کی تعریف کی ہوتی![]()
میں کوئی دیقیانوسی آدمی نہیں ہوں کہ جو عورتوں کی ڈرائیونگ کے خلاف ہو ۔
مگر
اگر نتیجہ ایسا نکلے تو ۔
پھر آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
آپ خود بتائیں کہ پہلے نمبر پر کونسی ڈرائیور آئی ہے۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
بہت دکھی داستان ہے زینب تمہاری مجھے تو بہت رونا آرہا ہے؟
مع السلام
رونا تو مجھے بھی آ رہا ہے لیکن شتونگڑہ میں بھی ہنسنے والا لگا دیتا ہوں۔![]()
لے دس آپ ہمیشہ میرے خلاف ہی رہا کریں![]()
کس نے منع کیا تھا رونے سے رو لو نا۔۔۔۔۔۔۔
لے دس آپ ہمیشہ میرے خلاف ہی رہا کریں![]()
کیرلہ کے بندے سے مجھے کتنی الرجی ہے مین جانتا ہوں۔![]()
ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔