کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

زینب

محفلین
السلام علیکم۔کیا ہو رہا ہے بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔خوشی کیا حال ہے کافی ٹائم کے بعد دیکھا اپ کو
 

عسکری

معطل
زینب کاکروچ صرف تمھیں نظر آتے ہیں کبھی صفائی کر لیا کرو کمرے کی سارا دن سوتی ہے بس
 

خوشی

محفلین
سوری وعلیکم السلام کہنا بھول گئی زینب بہنا بس کچھ مصروفیت تھی اب دو ویک کی چھٹیاں ھیں تو ادھر ہی پائیں گی مجھے، ویسے بھی میں جب بھی آئی کوئی female نہیں‌ہوتی تھی ادھر اور یہ بوائے مجھے ٹکنے نہیں‌دیتے تھے ادھے اکیلا سمجھ کے
 

زینب

محفلین
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس کی ۃمت میرے ہوتے ہوئے میری برادری کویہ ٹکنے نا دیں انہین پتا نہیں ہے کہ مجھے خبر ہو گئی کہ آپ کو کسی نے تنگ کیا ہے تو میں‌نے سب کا جلوس نکال دینا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top