آج کا دن کیسا رہا؟

فہیم

لائبریرین
وہ کیسے۔
اور ابھی تو تمہارا دن شروع ہی نہیں ہوا۔
کیونکہ تم نے ابھی تک ناشتہ ہی نہیں کیا۔
 

زین

لائبریرین
میرا بھی
میرا دن بہت اچھا جارہا تھا لیکن یہ خبر پڑھ کر بہت افسردہ ہوگیا۔ 70 نمازی شہید ہوگئے ہیں ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top