کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

زینب

محفلین
وعلیکم السلام بٹیا۔

اب میں ذرا کام پر نکلوں تاکہ شام تک حلوے کے لئے گاجر لیتا آؤں۔
ہاہاہا آپ دودھ اور کھویا لیتے آیئں سعود بھائی گاجریں دیکھیںان شمشاد بھائی لے آئے ہیں۔میں سوچ رہی ہوں لکڑیاں آکھٹی کر کے آگ جلاوں:rollingonthefloor:
آیا کیوں نہیں، میں تو آ گیا ہوں۔ اور گاجریں بھی لے آیا ہوں۔ پوری تین کلو۔

کیا خیال ہے پا جی میں بھی ہیلپ کروں :rollingonthefloor:
 

زین

لائبریرین
کیوں؟:grin:

آپ جب پنجابی اردو مکس بولتی ہیں تو پتہ ہے ہمیں سمجھنے میں کتنا وقت لگتا ہے اوپر سے املا بھی غلط :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top