محمد وارث
لائبریرین
ممتا کا یہ ثبوت کیا کم ہے کہ میری بیٹی کچھ عرصہ مجھے ماما کہتی رہی۔ پھر ڈیڈی کہنا شروع کیا اور پھر ایک سال کی عمر میں مجھے اور عنبر دونوں کو زیک کہنا شروع کر دیا۔![]()
اس سند کے بعد مجھے اپنے "اندازے" کے صحیح ہونے پر خوشی ہو رہی ہے
ممتا کا یہ ثبوت کیا کم ہے کہ میری بیٹی کچھ عرصہ مجھے ماما کہتی رہی۔ پھر ڈیڈی کہنا شروع کیا اور پھر ایک سال کی عمر میں مجھے اور عنبر دونوں کو زیک کہنا شروع کر دیا۔![]()
پاکستان میں فلحال موقعے نہٰن رحمان ملک ملتا ہے ۔ایٹ چکو رحمان ملک نکلا![]()
!ویسے اب وہ سکتے سے باہر نکل آئے ہیں۔ اور شیخ رشید کے بیانات بھی سننے سے تعلق رکھتے ہیں۔
پنجاب اور سیاست ادھر بھی پہنچ گئی ، کیا سب کو "پنجابیریا "ہو گیا ھے![]()

یہ تو لگتا ہے یہاں کچھ زیادہ ہی دہشت بیٹھ گئی ہے۔