خواتین کارنر کی اجازت

محسن حجازی

محفلین
خواتین کارنر والی اجازت کا کیا بنا؟ ہم تو خواتین کارنر کے قیام سے پہلے بھی ایسے دھاگوں سے دور بھاگتے تھے جن میں کپڑوں اور کھانے پکانے کا ذرا بھی ذکر مذکور ہو :grin:
بلکہ اب تو اتنے نکھٹو ہو گئے ہیں کہ کم ہی اردو محفل دیکھ پاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خواتین کارنر تو کب کا وجود میں آ چکا، بلکہ اس کے مقابلے میں مردوں کی بیٹھک بھی موجود ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آ جائیں گے، تھوڑا انتظار فرما لیں۔ آخر کو خواتین کارنر کی بات چل رہی ہے۔
 
Top