آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

مغزل

محفلین
شکریہ ۔۔ سیدہ بی بی
مجھ سے زیادہ قریب بھی نہیں ہے ۔۔۔ مگر دور مجھ دور سے بھی نہیں ہے۔۔
اور پھر ماشا اللہ 4 پھپھو ۔۔ 5 چاچو ۔۔دادا دادی تو ہتھیلی کا چھالا بنائے رکھتے ہیں۔۔۔
 
مغزل

محفلین
آمنہ مغل کی چند تازہ تصاویر : مورخہ 26 فروری 2009، بروز جمعرات:

p2260510.jpg
 
عسکری

معطل
بہت پیاری ہیں اب شرارتیں بھی کرتی ہے آمنہ گڈ۔مغل بھائی آپ کے کمرے میں جو بلب لگا ہے وہ ہر تصویر میں بے بی کی آنکھوں میں نظر آتا ہے کیوں؟۔
 
مقدر کاستارہ ہوگا ۔۔
یہ تصاویر جب اتاری گئی تھیں اس وقت بجلی عنقا تھی سو ریڈآئی جھلکتی ہے ۔
یہ کمرے کا بلب نہیں کیمرے کا فلیش ہے ۔۔ ہاہاہاہا
 
محمدصابر

محفلین
بہت خوبصورت ہے ماشااللہ
تصاویر کی تدوین کرتے ہوئے ریڈ آئی بھی ختم کر دیا کریں۔
یا کیمرے میں ریڈآئی ختم کرنے والی آپشن موجود ہوتی ہے۔ جس میں فلیش تھوڑا لمبا چلتا ہے اسے آن کر لیں۔
 
زین

لائبریرین
ماشاء اللہ آمنہ تو اب کافی بڑی ہوگئی ہے ۔ اور شرارتی بھی لگ رہی ہے ۔

زینب بہنا پے تو نہیں‌گئی ؟ :grin:
 
زینب

محفلین
ارے واہ۔۔آمنہ آئی ہے۔۔۔ ماشااللہ نظر نا لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنی سویٹٹٹٹ ہو گئی ہے

زین بھتیجی ہے تو پھوپھو پے ہی جائے گی نا مجھ پے جائے گی تبھی نڈر اور دلیر بنے گی میری بھتیجی
 
انشا اللہ ۔۔ بس گاڑی ہلکی چلائے گی انشا اللہ ۔:rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
بہت خوبصورت ہے ماشااللہ
تصاویر کی تدوین کرتے ہوئے ریڈ آئی بھی ختم کر دیا کریں۔
یا کیمرے میں ریڈآئی ختم کرنے والی آپشن موجود ہوتی ہے۔ جس میں فلیش تھوڑا لمبا چلتا ہے اسے آن کر لیں۔

شکریہ صابر صاحب۔
میں آئندہ ایسا ہی کروں گا۔
والسلام
:battingeyelashes:
 
زین

لائبریرین
ارے واہ۔۔آمنہ آئی ہے۔۔۔ ماشااللہ نظر نا لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنی سویٹٹٹٹ ہو گئی ہے

زین بھتیجی ہے تو پھوپھو پے ہی جائے گی نا مجھ پے جائے گی تبھی نڈر اور دلیر بنے گی میری بھتیجی
:)
نہیں چچا زین پر گئی ہے ۔۔ :rollingonthefloor:
:) :)

:):):)
 
Top