الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

فہیم

لائبریرین
ٹائم کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کو صرف اپنے مخصوص‌ دھاگوں میں‌ ہی جانا چاہیے۔
جیسے تصاویر والا سیکشن:grin:
 

مغزل

محفلین
دادا جانی ۔۔ اوہ ۔۔ میرا مطلب ہے بابا جانی ۔ کیا مجھے 7000 پیغامات پر بھی کوئی تمغہ شمغہ ملے گا یا یونہی ٹرخادیا جائے گا۔
 

مغزل

محفلین
ذہین اگر اتنا ہوتا تو شاید آپ سے تمغے بھی چھین لیتا ۔۔ ہاہاہ
فعالیت کا تمغہ تو مل ہی گیا ہے ۔تمغوں والے بابا
 

فہیم

لائبریرین
ظاہر کرنا نہیں چاہ رہا تھا لیکن کرنا پڑا کہ۔

ساقی صاحب معلوم نہ ہونے کی بناہ پر ط سے سیدھا ی پر جا پہنچے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top