الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

فہیم

لائبریرین
طوفان بدتمیزی پر وہ بھی غیروں کے میں برا نہیں مانتا ۔
تو پھر عندلیب باجی کی بات پر بھلا کیسے برا مان سکتا ہوں:)
 
فی الحال تو آپ نے بیک وقت ہم دونوں بھائی بہنوں کا مذاق اڑا دیا شمشاد بھائی۔

معاملہ یہ ہے کہ ہم دونوں ہی دعاؤں کے بھکاری ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وہ کیا ہے نہ کہ
آج ہم دونوں نے شلجم پالک گوشت کھایا ہے۔
اور دونوں‌ کے ساتھ آفس کے معاملات بھی ایک جیسے ہوگئے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ہم دونوں نے ایک سا کھانا کھایا تو یہ عالم ہو گیا، اگر دو چار نے اور ایسا ہی کھانا کھایا ہوتا تو کیا ہوتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top